11 جولائی کو باجوڑ کے حلقہ پی کے 22 میں ضمنی انتخاب ہونے جارہا ہے۔ نثار باز ضمنی انتخاب میں عوامی نیشنل پارٹی کا امیدوار اور خدمت کے جذبے سے سرشار ایک کل وقتی سیاسی کارکن ہے۔ نثار باز پختون خطے بالخصوص پختونخوا کے حالات اور مسائل سے باخبر نوجوان ہے۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ صوبائی اسمبلی میں باجوڑ سمیت پورے پختونخوا کی ترجمانی نثار باز جرات، دلیل اور منطق کے ساتھ بخوبی کرسکتا ہے۔ توقع کرتے ہیں کہ باجوڑ کے عوام این اے 8 کے انتخاب میں ہونے والی غلطی نہیں دہرائیں گے۔ باجوڑ کے عوام اپنا مقدمہ بہتر انداز میں پیش کرنے کیلئے 11 جولائی کو اپنا ووٹ لالٹین کے حق میں استعمال کرے۔
#Baaz4Bajaur
چارسدہ: صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ولی باغ میں والدہ محرمہ کی وفات پر تعزیت کررہے ہیں۔ پی پی پی وفد نے مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی اور انکے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ سابق وزيراعظم یوسف رضا گیلانی، سینیٹر شیری رحمان، مرکزی ترجمان پی پی پی فیصل کریم کنڈی، سید نوید قمر اور صوبائی وزیر(سندھ) ناصر حسین شاہ بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے۔
چارسدہ: اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان سے بلاول بھٹو زرداری کی ولی باغ میں ملاقات
بلاول بھٹو زرداری نے اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان سے اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی
پی پی پی چیئرمین نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی
سابق وزيراعظم یوسف رضا گیلانی بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے
سینیٹر شیری رحمان، ترجمان پی پی پی فیصل کریم کنڈی، سید نوید قمر اوردیگر اراکین بھی موجود تھے
پی پی پی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا اور اے این پی کے ضلعی صدر شکیل بشیر خان عمرزئی بھی موجود تھے
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ولی باغ میں اہلیہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزيت کررہے ہیں۔ سابق وزيراعظم یوسف رضا گیلانی، سینیٹر شیری رحمان، ترجمان پی پی پی فیصل کریم کنڈی، سید نوید قمر، پی پی پی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا اور اے این پی کے ضلعی صدر شکیل بشیر خان عمرزئی بھی موجود تھے۔
عدالت نے 15 کروڑ روپے کے ہرجانے کے کیس میں فیصلہ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کے حق میں سنا دیا۔عدالت نے شوکت یوسف زئی کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔شوکت یوسف زئی نے اسفندیار ولی پر ڈھائی کروڑ ڈالرز میں پختونوں کا سودا کرنے کا الزام لگایا تھا۔ https://t.co/OaZQscgn9l
د عوامي نېشنل ګوند متحده عرب امارات د ټولو تنظيمونو له خوا د صدر عبدالله خان په مشرۍ کښې د ملي مشر اسفنديار ولي خان د مېرمن او د صوبائي صدر اېمل ولي خان د مور بي بي د ايصال ثواب لپاره په شارجه کښې د ختم القران او دعا غونډه وشوه. د عوامي نېشنل ګوند، ابوظهبي، دبۍ، شارجه، العېن، فجېره، عجمان، راس الخېمه، ام القوين او ذېد د ذمه واره ملګرو نه علاوه د پښتون وېلفېئر اېنډ بزنس آرګنائزېشن ملګرو هم پکښې شرکت وکو.
اے این پی پختونخوا وضاحت کرتی ہے کہ ہم نے 2024 کے دھاندلی زدہ انتخابات کے بعد عوام کے حق حکمرانی اور پارلیمان کی بالادستی کیلئے جس تحریک کا آغاز کیا ہے، اس تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانا ہی ہماری سیاست کا مقصد ہے۔ کوئی اس خام خیالی میں نہ رہے کہ ہم اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹیں گے۔ باقی یہ آواز پارلیمان میں گونجتی رہے یا سڑکوں پر، ہمارا موقف واضح ہے۔ ہم پر امید ہیں کہ اگر اللہ نے موقع دیا توصوبائی صدر ایمل ولی خان پاکستان میں موجود چھوٹی قومیتوں اور بالخصوص پختونخوا و بلوچستان کا مقدمہ سینیٹ آف پاکستان میں بھرپور انداز میں لڑیں گے۔
ثمر ہارون بلور
ترجمان اے این پی پختونخوا
@SamarHBilour
2/2
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان پر لگائے گئے الزامات ثابت کرنے میں ناکام۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج پشاور نے اسفندیار ولی خان کے حق میں ہتک عزت مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی جانب سے طارق افغان ایڈوکیٹ اور سجید خان آفریدی نے کیس کی پیروی کی۔
https://t.co/yMyYwbRkv5
2008ء سے لے کر 2024ء تک قیام امن کیلئے اور دہشتگردی، انتہاپسندی کے خلاف جنگ میں ہم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑے ہوئے، جسکے لئے جانوں کی قیمتیں ادا کرنی پڑی۔ مقصد صرف یہ تھا کہ ہم اس دھرتی پر امن قائم کرے اور اپنی قوم کی خدمت کرسکے لیکن ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ ہماری بہت بڑی غلط فہمی اور غلطی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ آف پاکستان پختونوں اور پختونخوا کیلئے کوئی اچھا سوچے گا۔ بس اب اور نہیں چلے گا۔
#EnoughIsEnough
عوامی نیشنل پارٹی کیلئے پاکستان میں د وراستے ہیں ایک بیلٹ اور دوسرا بُلٹ۔۔۔ بیلٹ میں ہمارے ساتھ یہ کیا گیا جو عوام کے سامنے ہیں اور بُلٹ کے سامنے بھی ہمیں رکھا جاتا ہے۔
@AimalWali#EnoughIsEnough
عوامی نیشنل پارٹی کیلئے پاکستان میں د وراستے ہیں ایک بیلٹ اور دوسرا بُلٹ۔۔۔ بیلٹ میں ہمارے ساتھ یہ کیا گیا جو عوام کے سامنے ہیں اور بُلٹ کے سامنے بھی ہمیں رکھا جاتا ہے۔
مزید پختون قوم کے وسائل، حقوق کیلئے اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے جس طرح خان عبدالولی خان نے اعلان کیا تھا کہ باچاخان کی سیاست کا صفحہ انہوں نے اُلٹ دیا۔ ہم بھی یہ اعلان کرتے ہیں کہ پچھلے 20 سال کی سیاست کا صفحہ ہم نے اُلٹ دیا ہے۔
@AimalWali
#EnoughIsEnough
The state of our nation is dire. Pakistan's institutions, including the Election Commission and judiciary, stand paralyzed. The dictatorship of the establishment looms large, accountable for every twist and turn since 1947.
@AimalWali#EnoughIsEnough