🏴12 اگست #یومِ_سیاہ 🏴
12 اگست 1948 بابڑہ کے مقام پر 700 سو سے زائد مردوں عورتوں بچوں کو شہید کیا گیا آج سانحہ بابڑہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے باچا خان مرکز سندھ کے تحت قرآن خوانی تعزيتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا
#BabarraMassacre1948
ڈیئر عمران،
آپ کے وزیراعلیٰ نے آپ کے کارکنان کو 27 تاریخ کی ایک اور امید دے دی ہے، لہٰذا فی الحال تو آپ کو 27 ستمبر تک اندر ہی رہنا ہوگا۔
ادھر آپ کے نامزد کردہ لوگ آپ کی غیر موجودگی میں پختونخوا کو لوٹنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔ آج تو خود جنید اکبر نے بھی یہ اعتراف کر دیا کہ عمران خان کے نام پر لوگ ارب پتی بن گئے ہیں۔
میں پھر وہی بات دہراؤں گا کہ شاید سیاست میں آپ سے زیادہ بدقسمت کوئی اور نہیں۔ آپ نے جن لوگوں پر اعتماد کیا، آج وہی اقتدار، اختیارات اور وسائل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، جبکہ آپ تنہا جیل میں ہیں۔ آپ کا ایک ایک وزیر، مشیر اور قریبی ساتھی اپنی سیاست اور اپنی دولت بنانے میں مصروف ہے، اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سب نے آپ کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ کر آپ کو اندر رکھنے کی قسم اٹھائی ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی سندھ
#ضلع_شرقی
امن شعور علم روشنی ملی شہید مولانا خانزیب رحمۃ اللہ علیہ
کی پہلی برسی آج باچا خان مرکز سندھ میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی قران خوانی دعا اور تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا
#RememberingMaulanaKhanZebHaroonBilour@NazarBuneri
The enemies of peace took them away, but they could not kill their ideas. Maulana Khan Zeb and Haroon Bilour remain alive in every voice that speaks for harmony and rights. We remember them with respect today. #RememberingMaulanaKhanZebHaroonBilour
Haroon Bilour Shaheed showed us true courage in politics. Eight years later, we lost another voice of reason in Maulana Khan Zeb. Both believed in Bacha Khan’s message of peace. We will carry their mission forward. #RememberingMaulanaKhanZebHaroonBilour
عوامی نیشنل پارٹی سندھ
#ضلع_شرقی
کا اہم اجلاس آج فہیم جان کے زیر صدارت باچا خان ہاؤس الاصف سکوائر میں منعقد ہوا جس میں ضلعے کے عہدے داروں مجلس عاملہ کے اراکین یوسیز کے صدور جنرل سیکرٹریز اور سندھ کونسل کے ممبرز نے شرکت کی
جاری کردہ جنرل سیکرٹری ضلع شرقی روف خان
عوامی نیشنل پارٹی ضلع شرقی قرآن خوانی تعزیتی ریفرنس
17 جون 2026 بروز بدھ بوقت 4 بجے یو سی 6 پہلوان گوٹھ
شہید لیاقت بنگشؒ کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
@ANPMarkaz@NazarBuneri@Azalafridi10@ANPSpox
تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہو 🌺
عید الاضحی ہمیں صبر قربانی ایثار کا سبق دیتی ہے
قربانی کے گوشت میں اپنے سفید پوش پڑوسیوں غرباء مسکین یتیموں کو لازمی یاد رکھیں
عوامی نیشنل پارٹی صوبائی حکومت کی جانب سے میڈیا کے حوالے سے حالیہ بیانات، اعلانات اور جاری کردہ احکامات کی شدید مذمت کرتی ہے، انجینئر احسان اللہ خان
آئینہ توڑنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، اپنے چہروں پر جمی غلاظت، بدعنوانی اور نااہلی کو صاف کرنا ہوگا
اگر صوبے میں حقیقی گورننس ہوتی، کرپشن سے اجتناب کیا جاتا، خیبر پختونخوا کے وسائل کو تباہ نہ کیا جاتا، اور پورا سرکاری نظام ایک قیدی کی رہائی کے لیے استعمال نہ کیا جاتا، تو آج عوامی تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑتا
یہ وہی طرزِ سیاست اور وہی ماحول ہے جس کی بنیاد خود آپ نے رکھی
آپ نے یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کے ذریعے پوری اپوزیشن کے خلاف کردار کشی اور نفرت کی مہم چلائی، اور آج جب سوالات آپ کے اپنے طرزِ حکمرانی پر اٹھ رہے ہیں تو برداشت ختم ہو چکی ہے
جمہوری معاشروں میں میڈیا کی آزادی پر قدغنیں لگانے، اختلافِ رائے کو دبانے اور تنقید سے فرار اختیار کرنے کے بجائے اپنی کارکردگی بہتر بنانا ہی حکومتوں کا اصل امتحان ہوتا ہے
انجینئر احسان اللہ خان
ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
@ANPSpox