صدر عارف علوی نے رات اڑھائی گھنٹے اپنے سٹاف کے ساتھ میٹنگ اور قانونی ماہرین کے ساتھ مکمل مشاورت کے بعد ٹویٹس کی ہیں مزیدخبروں کے مطابق صدر عارف علوی قانونی ماہرین سے مشاورت میں ہیں کہ جن آفسران نے اُنکے جعلی دستخطوں کا استعمال کیا اُنکے خلاف قانونی کاروائی کیسے عمل میں لائی جائے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
“جیل جانے سے چند منٹ پہلے بھی اس شخص کو صرف اپنی قوم کا خیال تھا۔ وہ اپنی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے درس دے رہا تھا
کہ اسے غلامی سے نفرت ہے”
۔۔
پٹھان خون ہے جیلیں ، دباؤ ، غیرقانونی ہتھکنڈے اس کا آزادی کا جنون ختم نہیں کر سکتے
۔۔
“گرفتاری سے پہلے پیغام”
کہنے کو صرف ایک ٹرائل ہے گرمیوں کی چھٹیاں ہیں اور آج کا کورٹ ٹائم ختم ہوچکا ہے لیکن عدالت کے جج ہمایوں دلاور کا نامناسب رویہ پوری قوم کو ہیجانی کیفیت میں مبتلا کیے ہے
آج مخصوص نشستوں سے منتخب ہونے والے ارکان کی حلف برداری تھی۔
الحمدللہ ! پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے 63/63 خواتین اور مرد ارکان حلف لینے کیلئے پہنچ گئے۔ آج 100% حاضری رہی اور انشااللہ 15جون کو 193/193 حاضری ہوگی۔
"We are back to the Dark Ages - we only used to hear these things in Nazi Germany.''
Former Prime Minister of Pakistan @ImranKhanPTI tells @NickFerrariLBC@LBC of the 'draconian' and 'unprecedented crackdown' on workers & supporters of his political party.
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
ایک چیز کی سمجھ نہیں آئی کہ چیف جسٹس صاحب کہتے ہیں کہ اگر تمام فریقین ایک تاریخ پر متفق ہو جائیں تو ہم سہولت کاری کے لیے تیار ہیں ،
آپ کون ہوتے ہیں سہولت کاری کرنیوالے آئین آئین ہے کیا کل کوئی بھی گروہ متفق ہو گا تو آئین تبدیل کر دیا جائے گا ؟ اعتزاز احسن برس پڑے 🔥🔥🔥
کوئٹہ بلوچستان ہائی کورٹ بار کے صدر محمد افضل حریفال اور دیگر کابینہ نے وزیر اعظم کے مشیر عطا تارڑ کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی جس میں انہوں نے ہمارے ایک وکیل جن کو آج فائرینگ کرکے شہید کردیا ایک زمہ دار حکومتی عہیدار نے اس کا الزام ملک کے ایک سیاسی پارٹی کے لیڈر شپ پر لگادیا انہوں نے وکلا تنظیموں اور شہید وکیل کے فیملی کو اعتماد میں لیئے بغیر اپنی سیاسی مقاصد حاصل کرنے اور سیاسی قد بڑھانے کے ناکام کوشش ھے اس طرح سیاسی مقاصد کسی کے شہید گھرانے کے زخمیوں میں نمک چھڑکنے کے مترادف ھے اس طرح بیان مقتول کے تفتیش پر اثر انداز ھونے اور تفتیش کو نقصان پہنچانے کی کوششں ھے, پولیس تفتیش کرے گی ان کو چاہئے تھا وہ مقتول کے خاندان اور وکلا تنظیموں سے اظہار تعزیت کرتے اور واقع کی مذمت کرتے اور اور اس کی تفتیش کیلئے احکامات جاری کرتے اور اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ھوئے پولیس کی سرزنش کرتے لہذا ہم اس بیان کی مزمت کرتے ان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے غیر زمہ دارانہ بیان سے گریز کیا جائے اس کے علاوہ کوئٹہ پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں اس کا ایف آئی آر فوری درج کرکے صاف شفاف تعقیقات کریں اور زمہ ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے
چیف جسٹس صاحب آپ الیکشن کی ڈیٹ دیں 90 دن 90 دن ہوتے ہیں آپ کون ہوتے ہیں سہولت کاری کرنےوالے آئین آئین ہے ایک خاص گروہ کو اگر کہا جائے کہ آپ متفق ہوجائیں تو ہم 30 دن کو 90 دن کردیں گے چیف صاحب یہ نہیں ہوسکتا یہ بالکل نہیں ہوسکتا اور آپ اس میں کوتاہی نہ کریں
آج بلوچستان میں قتل ہونے والے وکیل کے بیٹوں کو وہاں کے IG نے یرغمال بنایا ہوا ہے
اور ہر طرح کے غیرقانونی و غیرانسانی حربے آزمائے جا رہے ہیں
کہ وہ خان صاحب @ImranKhanPTI کو FIR میں نامزد کریں ۔۔
ایسے اوچھے تماشے پہلے صرف فلموں ڈراموں میں ہوتے تھے اب ان پر ملک چلا رہے ہیں ۔۔