PTI کی حکومت امریکہ نےنہیں گرائی
عمران خان نے وہ سارا بیانیہ سیاسی فائدےکیلیے بنایا
ہماری حکومت جنرل باجوہ نے بنائی بھی اور گرائی بھی
جنرل عاصم منیر کو ISI سربراہ کےعہدے سےہٹانا غلطی تھی
عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنانا غلطی تھی
شفقت محمود
صاف چلی شفاف چلی
منافق انصاف پاکستان چلی
ڈاکٹر ماہ نور کی یہ حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ھے، لیکن دل کو ایک تسلی ھے کہ ان پر تیزاب پھینکنے والا پولیس مقابلہ میں جہنم واصل ہو گیا ھے۔ اگر میرا بس چلتا تو جہنم واصل کرنے سے پہلے اس ظالم شخص کے چہرے پر بھی تیزاب ڈالکر اسے یہ تکلیف ضرور دیتا....!!!
@PromoBoostX Ap k parents kahan hain? Ye kaam un ka hai ap k liye koi acha sa life partner dekhein.mujay to lagh raha ap ko un pr aatbar nahi hai ya phir ap zrurat se zyadha clever ban rahi ho.
🚨بریکنگ نیوز🚨
شہزاد اکبر نے اعتراف کر لیا کہ شریف خاندان پہ لگائے گئے الزامات 95% حتی کہ 99% جھوٹے تھے۔ وزراء اور پارٹی کے دیگر افراد عمران خان سے محض ملاقات کے لئے ایسے جھوٹے دعوی کرتے تھے اور ہمیں لگ بھگ ایک سال لگ گیا عمران کو سمجھانے میں کہ لوگ ملاقات کے لئے شریف فیملی پہ جھوٹے الزامات لگاتے ہیں۔
اس کے بعد عمران نے یہ معاملات شہزاد اکبر کے سپرد کردیئے۔
یاد رہے کہ شہزاد اکبر نے برطانوی میں شریف فیملی پہ جھوٹے الزامات لگاکر پاکستانی خزانے کو خوب نقصان پہنچایا اور ڈھیروں ذلت کمائی جب ڈیلی میل کو معافی مانگنا پڑی، جب براڈ شیٹ کو جرمانہ ہوا اور کاوی موساوی نے معافی مانگی۔
سوشل میڈیا پر ایک محترم نے ایک غلیظ کمنٹ کیا اور آگے لکھا اللہ کرے تمہاری بیٹی کا شوہر عاصم منیر جیسا ہو، میں نے کہا آمین، اور کہا اللہ کرے آپ کی بیٹی کا شوہر عمران خان جیسا ہو۔ عمران خان خود کہہ چکے وہ پلے بوائے تھے۔ ویسے میں کہوں گی جس طرح کا ان کا ماضی رہا ہے کسی کی بھی بیٹی کا ایسا نصیب نا ہو۔ صحافی کرن ناز
پہلی کوشش میں کتا ستون پار نہ کر سکا، مگر اُس نے ہمت نہیں ہاری۔ دوبارہ کوشش کی، کامیاب ہوا، اور سب کے دل جیت لیے۔ یہ بہادر جان ہمیں سکھا گیا کہ ناکامی آخر نہیں ہوتی، اصل کامیابی دوبارہ اٹھ کھڑے ہونے میں ہے۔
کل تاریک جمیل کا لڑکا ا کر بہت شہادتیں دے رہا تھا( خواجہ کا گواہ ڈڈو) کہ میرا باپ یہ ہے میرا باپ یہ ہے یہ 17 سیکنڈ کی فلم ہے دیکھیں اس میں کتنی حقارت اور غرور ہے تکبر ہے لیکن میرے اللہ کی پکڑ بہت مضبوط ہے جتنا یہ ذلیل ہو رہا ہے اس سے زیادہ اللہ اور ذلیل کروائے گا یہ صرف امیروں کا مولوی ہے نہ عالم دین ہے نہ سکالر ہے نہ مفکر ہے یہ خالی ڈرامے باز فراڈیا ہے