سات جون کو راولاکوٹ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے عثمان صابر کے بھاٸی عمران کی گفتگو جس کا کہنا ہے کہ انہیں عثمان کی لاش نہیں دی گٸ۔دیگر ذراٸع سے تصدیق ہوٸی ہے کہ کم از کم 3 لاشیں ورثا کے حوالے کیے بغیر دفن کر دی گٸیں۔
کشمیریوں کو را کا ایجنٹ کہنے والے خود CIA اور موساد کے payroll پر ہیں۔
انہیں پاکستان سے کوئی سروکار نہیں۔ وہ اپنے ہینڈلرز کے حکم پر پاکستان اور پاکستانیوں کی ایسی کی تیسی کرنے سے ذرا سا بھی نہیں ہچکچائیں گے۔ کوئی شک ہے تو گزشتہ 80 سال یا صرف چند سال کی تاریخ دیکھ لیں
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
#PAKWatch 🇵🇰: PTI workers erupted in celebration for what looks like a win in today's elections in Gilgit-Baltistan, Pakistan.
Even with Imran Khan behind bars, his movement still has fire in Pakistan’s north.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
جو کچھ کشمیر سے تباہی کی اطلاعات آ رہی ہیں لگتا ہے اب الیکشن اگر ہوا بھی تو سنگینوں کے سائے تلے کروانا پڑے گا، ماشاء اللہ ہم پاکستان کے باقی حصوں کی طرح جو کشمیر میں نفرت کے بیج بو نہیں رہے بلکہ بو چکے ہیں وہ اب سالوں یا مہینوں میں نہیں گھنٹوں میں تناور درخت بنیں گے، وہ لوگ آج کامیاب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں جو پاکستان اور کشمیر کے درمیان نفرت پروان چڑھانا چاہا رہے تھے، انتہائی معذرت کیساتھ ہم نے اپنی "شہ رگ" پر اپنے ہاتھوں سے چھری چلا دی ہے، اللہ کرے میرا خدشہ غلط ثابت ہو لیکن مجھے حالات کہیں اور جاتے نظر آ رہے ہیں، ہم کشمیریوں کو قتل کرنا اپنی جیت سمجھتے ہیں؟ ایسے اگر ہم جیت بھی گئے تو ہم پھر بھی ہار جائیں گے، کوئی فوجی جوان شہید ہو، پولیس کا جوان شہید ہو یا کشمیری شہید ہو ہر طرف سے نقصان اپنا ہے، لیکن انتشار پسندوں میں امن پسندوں کی آواز سنتا کون ہے؟ طاقت کے نش�� میں دھت لوگوں کے کان اور آنکھیں بند رہتی ہیں یہ تاریخی تلخ حقیقت ہے
وزیر دفاع خواجہ کی نہریں چھلانگیں جبکہ چند دن قبل سیالکوٹ میں نہروں پر نہانے پر پابندی لگائی گئی تھی انتظامیہ مساجد میں اعلان کروائے تھے لیکن اج وزیر دفاع اور انکے ساتھی نہر پر نہا رھے ہیں تو کیا پابندی ختم ھو گئی ھے یا انکے لیئے قانون الگ ھے ؟
گلگت کے الیکشن میں سب سے بہترین اور بھرپور مہم نواز خان شانگلہ نے چلائی۔ مخالفین کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے والا یہ بہادر رہنما ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ❤️
یہ وہ غیرت مند انسان ہے جس نے خالد خورشید کی کمی محسوس نہیں ہونے دی اور واقعی عمران خان کے وژن اور اعتماد کا حق ادا کر دیا۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
ن لیگ کو اتنی ذلت آمیز شکست ہوئی ہے کہ اب اپنی ہی انتظامیہ اور الیکشن کمیشن پر دھاندلی کا الزام لگا رہے ہیں
دھاندلی ضرور ہوئی ہے ، بے تحاشہ ہوئی ہے لیکن یہ دھاندلی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو جتوانے کیلئے کی گئی لیکن عوام نے سب کو ہرا دیا
راولاکوٹ غزہ کا منظر پیش کر رہا ہے- پاکستانی فورسز کس کی ایما ء پر قتل و غارت کر رہی ہیں- ریاستی دہشتگردی کسی صورت قبول نہیں- اندھیری رات میں بجلی بند کر کے شرکائے پُرامن احتجاجی دھرنا پر اسٹریٹ فائرنگ 7 افراد کی شہادت اور درجنوں زخمیوں کی اطلاعات ہیں-
پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے مقامی پولیس کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات آ رہی ہیں-
ہم حکمرانوں کو متنبی کرتے ہیں کہ خون کی ندیاں بہانا بند کرتے ہوئے فی الفور ہمارے تسلیم شدہ جائز حقوق پر عملدرآمد کرو، پاکستانی فورسز کو فی الفور واپس کرو-
ہم اپنے جائز بنیادی حقوق سے کسی قیمت پر دستبردار نہیں ہو سکتے-عمر نذیر کشمیری
. @JAAC__Official یہ جموں و کشمیر ایکشن کمیٹی کا آفیشل ہینڈل ہے۔ اسکو فالو کرنے کی درخواست ہے۔ یہ پرامن ، غیر مسلح ، غیر سیاسی لوگوں کی نمائندہ کمیٹی ہے جن کے سامنے وہ لوگ ہیں جن کی بدنیتی ، بے ایمانی اور نااہلی سے ہم خوب خوب واقف ہیں۔
🚨🚨
Not surprised, after 27th amendments court orders not even value to a FIA constable on the airport, thank you to Chief Justice Yahya Afridi who was able to retain his title. What is more pathetic and make us worst than banana republic is that our state is not allowing a sitting elected provincial minister to fly abroad!
داد دینی پڑے گی نواز شریف کو جو اپنے حلقے میں قید کی ہوئیں ضعیف یاسمین راشد سے پچاس ہزار ووٹوں سے ہار گئے
لیکن گلگت والوں کو کہہ رہے میرے نام پر ووٹ ڈالو۔
بڑا حوصلہ چاہیے ایسی بات کہنے کیلیے 🤣🤣
میاں صاحب میں بیغیرتی کیلیے بہت حوصلہ ہے اور نہیں تو کیپٹن صفدر ��ے پوچھ لیں۔۔
افسوسناک 💔
"ہمارا سٹیٹ آف دی آرٹ بس سٹینڈ تیار پڑا ہے NHA والے NOC نہیں دے رہے۔ ہمارا ڈیم تیار پڑا ہے صرف NOC چاہئے لیکن ہمیں نہیں دے رہے ڈیم سے صرف خیبرپختونخوا کو نہیں پورے ملک کو فائدہ ہوگا۔ یہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہے ہیں"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں