تمام پولیس افسران کو لائن میں بیٹھا کر سمجھا دیا
غلط حکم کسی کے باپ کا بھی مت مانو لیکن اگر کسی نے کچھ غلط کیا تو پھر نہ نوکری رہے گی نہ عزت
وزیراعلٰی سہیل آفریدی نے سب کو پیار سے سمجھا دیا
صوبائی وزیر فضل شکور خان کی بازیابی کا کیس
پشاورہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی
اس کیس میں اب تک کیا ہوا۔۔ جسٹس سید ارشد علی کا تفتیشی افسر سے استفسار
ان کے ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ کا بیان رکارڈ کیا ہے، انھوں نے بیان دیا ہے کہ 14, 15 افراد تھے جنہوں نے گاڑی روکی، اور لے گئے، تفتیشی افسر
رپورٹ طلب کرتے ہیں رپورٹ آجائے تو پھر اس کے بعد دیکھیں گے، عدالت
عدالت نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
افواہ پھیلائی عوام کو کہا گیا مسجد بند کردو
پھر سہیل افریدی اگیا مسجد میں بیٹھ گیا نماز یہاں ہوگی جو ڈرتا ہے وہ چلا جائے جس کا ایمان اللہ پر ہے وہ بیٹھ جائیں جس کا ایمان اس قدر اللہ پر پختہ ہو زمینی خداؤں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے !!
مراد سعید سمیت خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں لیڈران اور کارکنان کے گھروں پر حملے اور جاری فسطائیت قابل شرم ہے اور قابل مزمت ۔
انشاللہ ایک دن اس فسطائیت کا حساب ہو گا۔
لگتا ہے ایسے لوگ حکومت کے فیصلے کر رہے ہیں جنہیں سیاست کا پتہ ہے نہ امن عامہُ کا۔ اسلام آباد کو کنٹیروں میں محصور کرکے اور ستر ہزار پولیس کی نفری اسلام آباد میں بلاکر انئوں نے حکومت کو پی ٹی آئی کے ہاتھ میں یرغمال بنا دیا ہے ۔ پورے ملک میں deployable پولیس کی تعداد ایک لاکھ دس ہزار سے زیادہ نہیں ، باقی تمام پولیس اہم ڈیوٹیوں پر committed ہوتی ہے ۔ یعنی اگر اس وقت پی ٹی آئی پورے ملک کے ہر شہر میں دھرنوں کا اعلان کر دے تو وہاں حالات سنبھالنے کے لئیے کوئی موجود نہیں ہوگا اور اگر لانگ مارچ خراماں خراماں چلنا شروع کردیا جائے تو کیا اگلے پندرہ دن اسلام آباد کو محصور رکھ کر ستر ہزار پولیس کا بوجھ برداشت کیا جا سکتا
27 ستمبر لانگ مارچ میں صرف ایک دن رہ گیا لیکن پنجاب مکمل طور پر خاموش ہیں، خیبر پختون خواہ اکیلے عمران خان کو رہا نہیں کروا سکتا جب تک پنجاب ساتھ نہیں دے گا۔
پنجاب کو عمران خان کی خاطر جاگنا ہوگا 🙏
جنوبی وزیرستان لوئر
ایم پی اے عجب گل وزیر کی قیادت میں ایم این اے زوبیر وزیر کے اغوا کے خلاف اور 27 ستمبر کے حوالے سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں ہزاروں کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
ریلی میں شریک کارکنان نے ایم این اے زوبیر وزیر کی بازیابی کا مطالبہ کیا، جبکہ 27 ستمبر کے حوالے سے بھی بھرپور جوش و جذبے کا اظہار کیا گیا۔
ایتھے رکھ,!!🔥
وزیر اعظم نے 6 مرتبہ تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دی, وفاقی وزیر عطا تارڑ,!!
لیکن اگلے کہتے ہیں کہ, جاؤ اڈیالہ جیل قیدی نمبر 804 سے بات کرو, سارے فیصلے اس نے ہی کرنے ہیں ۔ ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں ہے ۔🔥🚨
کپتان کے بہادر وزیراعلی سہیل آفریدی کا اپنے رب پر کامل ایمان ہے اور جن کا ایمان کامل ہو وہ زمینی خداؤں سے نہیں گھبراتے بلکہ ڈٹ کر حسین کی طرح یزید کا مقابلہ کرتے ہیں!!!✌️
کولائی پالس کوہستان سے رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد ریاض خان کل سے اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق صبح کے وقت ان کی گاڑی مَلک تھانے میں موجود تھی، جس کے شیشے بھی توڑے گئے ہیں، تاہم سردار محمد ریاض خان اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں تاحال کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آ سکیں۔
سوچ، نظریے اور سیاسی جدوجہد کو طاقت کے زور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ جبر اور خوف کے ذریعے سیاسی آوازوں کو خاموش کرنے کی ناکام کوششیں فاصلے مزید بڑھاتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ سردار محمد ریاض خان اور ان کے تمام ساتھیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
🚨KP Chief Minister Muhammad Sohail Khan Afridi arrived at the Civil Secretariat, offered Friday prayers at the Secretariat mosque with the Chief Secretary, and later received a detailed briefing on the province’s security situation before issuing necessary directives to officials.
تحریک انصاف اگر لانگ مارچ 4 تاریخ پر لیجاتی ہے تو میرے خیال میں یہ اچھی پالیسی ہے
ہمیں سب کو مل کر گراؤئنڈ پر جو موجود ہیں انکی سپورٹ کرنی ہے تاکہ ہر صورت لانگ مارچ کامیاب ہو
ڈاکٹر شہباز گل
وزیر اعلی سول سیکٹریٹ میں موجود ہے۔ عوام نے بار بار کہا کہ وزیر اعلی نہیں نکل رہے ہیں۔ اب وزیر اعلی نے تمام جبر و ظلم اور دھمکیوں کے باوجود نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوام کو بھی چاہیے کہ ان کا ساتھ دے۔ ورنہ وزیر اعلی کا انجام بھی بھٹو اور عمران خان کی طرح ہوگا۔ عوام اس بار ایسا نہیں ہونے دیگی انشاءﷲ
پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان سے درخواست ہے کہ ہم مشکل ترین اور فیصلہ کن فیز میں داخل ہو چکے ہیں، اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھنا ہے ، ظالم متحد ہیں تو ہمیں بھی متحد رہنا ہوگا
جو حکمت عملی قیادت کی جانب سے سامنے آئے اس حکمت عملی کے مطابق آگے بڑھنا ہے، اپنی صفوں میں یقین کی فضاء قائم رکھنا ہوگی
🚨🚨🚨اگر سہیل افریدی نے گریبان چھوڑ دیا تو پھر یہ گریبان کبھی ہاتھ میں نہیں ائے گا
احتجاج ملتوی کرنے کے بعد اسٹیبلشمنٹ پختون خواہ میں تحریک انصاف کا اچھا خاصا علاج کر دے گا اس کے بعد سر اٹھانے کے قابل نہیں رہیں گی
بڑے مشکل سے یہ گریبان ہاتھ ایا ہے اس کو چھوڑنے کی غلطی نہ کرنا
🚨مطلب سہیل افریدی ایک انچ پیچھے نہیں ہٹ رہے۔
پولیس اور دیگر حکام نے جیسے ہی سول سیکرٹریٹ پشاور بند کیا، فوراً وزیر اعلی سہیل افریدی وہاں پہنچ گئیے اور جمعہ کی نماز وہاں سیکرٹریٹ میں ہی ادا کی۔
🚨 نوشہرہ سے حقیقی آزادی ٹائیگرز کے 9 کارکن مبینہ طور پر اغوا!
سول کپڑوں میں ملبوس، اسلحہ سے لیس تقریباً 100 افراد نے 22 افراد میں سے 9 ساتھیوں کو مبینہ طور پر زبردستی ساتھ لے گئے۔
ذرائع کے مطابق ہجرت کامران پر شدید تشدد کیا گیا ہے اور ساتھیوں کو ان کی جان کے بارے میں شدید خدشات ہیں۔
ابھی تک FIR درج نہیں کی گئی، نہ ہی مغویوں کا کوئی سراغ دیا گیا۔ متعلقہ SHO سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر مغویوں کو بازیاب کرایا جائے اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔