21 اکتوبر کو پی ایس پی کے امیدواران ارشد وہرا اور ڈاکٹر یاسر کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرا کر کراچی کی تعمیر و ترقی میں ہمارا ساتھ دیں، این اے 247 اور پی ایس 111 کی عوام سے اپیل۔
چیئرمین سید مصطفیٰ کمال
@KamalPSP#PSP#Karachi#NA247VoteForDolphin#NA247
صدر کراچی ڈویزن پاک سر زمین پارٹی آصف حسنین بھائی اور سیکرٹری اطلاعات پی او سی سلیم صدیقی بھائی نے گلبرگ ٹاؤن آفس میں تنظیمی ورکنگ کے حوالے سے گلبرگ ٹاؤن کمیٹی اور یو سی کے ذمہ داران کی میٹنگ لی۔
پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے مرکزی ضمنی الیکشن آفس برائے این اے 243 کا افتتاح بروز ہفتہ1stستمبر شام 4 بجے چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال کرینگے.
تمام مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران،این اے پی ایس کینڈیڈیٹس،ٹاون اور یوسیز کے ذمہ داران اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
@KamalPSP @PSPPakistan
کیامولانافضل الرحمن نےحضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں شائع ہونیوالےخاکوں کےخلاف کوئی بیان دیا؟
کیا سراج الحق نےاس طرف توجہ دلوائی؟
کیا ایم ایم اے کےکسی اور مولوی نےاب تک اس نازک ایشو پربات کی؟
تو پھر یہ لوگ کس منہ سےاسلام کے نام پر ووٹ مانگ رہے ہیں؟
#MuhammadTheMerciful
سلیم صافی @SaleemKhanSafi پاکستان میں اعلیٰ صحافتی اقدار کے علمبردار ہیں. سوشل میڈیا پر انکی کردار کشی کی نا صرف شدید مزمت کرتا ہوں بلکہ اسے آزادیِ صحافت پر حملہ تصور کرتا ہوں
جن لوگوں نے بدتہذیبی رشتوں کے تقدس سے نابلد لیڈر سے سیکھی ہے یا جن کے ماں باپ نے ان کے لیڈر کی طرح گالم گلوچ کی تربیت کی ہے وہ اب بھی باز نہیں آئیں گے لیکن جس بنیاد پر میں نے نئے وزیراعظم کی بریفنگ میں نواز شریف کے ذاتی اخراجات کی بات کی تھی ، اس کے دستاویزی ثبوت حاظر ہیں۔
میں آج تک سمجھ نہیں پایا کہ وہ مغربی ممالک جو بظاہر جانوروں تک کی تکلیف کا احساس کرتے ہیں اُنہیں یہ احساس کیوں نہیں ہوتا کہ دنیا کے اربوں مسلمانوں کو اُن کے پیارے نبی ﷺکے خاکوں سے تکلیف پہنچتی ہے، یہ کیسی آزادئ اظہار ہے؟ پُرامن دنیا کے لئے ایک دوسرے کے عقائد کا احترام لازم ہے