دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
WE ARE SO BACK. Niazi Nation ❤️🔥🇵🇰
Imran Khan ke chahne walon ASSALAMUALAIKUM ❤️
Kuch naam sirf ehsaas hote hain. Shifa mein Kaptaan, dilon mein Kaptaan! 🫶🔥🇵🇰
#ImranKhan
Another tragedy, another wave of temporary outrage on social media that fades by tomorrow morning. 💔
We are trapped in an endless cycle of losing innocent lives while remaining voiceless and leaderless. When will the pain of our homeland actually drive real change?
#Swat#Blast
A suicide bomber attacked a protest near a police station in Pakistan's Swat district on August 2, killing 14 people, including eight police officers, and injuring 24 others, police said. Similar terror attacks have killed 819 security personnel and civilians in Pakistan in 2026, according to officials
پہ سوات کے پرھر مہ جوڑوہ۔۔۔۔
سوات کے علاقے کبل خودکش دھماکے میں 14 افراد شہید جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہداء اور زخمیوں میں زیادہ تر پولیس اہلکار شامل ہیں، تاہم متعدد شہری بھی زخمی ہوئے۔
🇵🇰🇮🇳 A suicide bomber struck a peaceful rally in Pakistan's Swat Valley earlier today...
At least 14 were killed (including 8 police) and dozens wounded, as locals protested a rise in militants near a police station.
The bomber detonated after security stopped him while trying to gain entry to the protest.
The “Aman Pasoon” gathering demanded an end to terror in the former Taliban stronghold. TTP has claimed responsibility.
Writer: Jamie
سوات خودکش دھماکے میں ش ہید ہونے والے ایک بھاٸی کی موبائل فون پر مسلسل ماں کی کالز آرہی تھی مگر ماں کو پتہ ہی نہیں تھا کہ ان کا لخت جگر تکڑے تکڑے ہوچکے ہیں ۔
#blast#Swat#سوچو_پاکستان_کا