بجلی کے بلوں میں ہو شر با اضافہ ، مہنگائی نے پہلے ہی جینا مشکل کر رکھا ہے ایسے میں مزید بجلی مہنگی کرنا ظلم ہے حکمراں اپنی عیاشیاں ختم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کریں مظاہرین کا مطالبہ
#karachiprotest
2012 میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں پریذیڈنٹ آصف علی زرداری کی جانب سے روزگار فراہم کیا گیا تھا جو 11 سال کی ریگولر ملازمت کے بعد وزیر تعلیم نے چھین لیا حیدرآباد کے 71 گھرانوں کو بیروزگار کر دیا، جس پر پارٹی قیادت نے کوئی بھی نوٹس نہیں لیا ہے
#چھین_لیا_پیپلز_پارٹی_نے_روزگار
صدر آصف علی زرداری نے گوادر پورٹ چین کو دے کر پاک چین اقتصادی راہداری CPEC کی بنیاد رکھی، جس کی بدولت ملک کے شعبہ توانائی میں انقلاب، انفراسٹرکچر میں بہتری اور تجارت کو فروغ ملا۔
#ThanksForCpecAAZ
@SELD_Sindh Sain ya report hai hume bahal krdo sbk bachy hai ghr chal rha tha 11 sal sa hyderabad k 71 teacher ko bahal krdo 11 sal nokri kro hai lagari ny nikal dia khuda ko manty hoto 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
منسٹر صاحب آپ نے حیدرآباد سمیت کئی اضلاع کے جن غریب نچلے درجے کے اسکول ملازمین کی تنخواہیں بند کروائی تھیں آپ کے افسران خالد ببر، احمد علی میرانی، ایس او فیاض میمن نے ہزاروں روپے رشوت لے کر چار لوگوں کی آئی ڈی کھولنے کا لیٹر جاری کیا مگر ابھی ان کو تنخواہیں نہیں ملیں آج
11..7...2023
Hyderabad Mayor @KashifShoroPPP Deputy Mayor Sagheer Ahmad Qureshi presided over the budget meeting of local body representatives which was approved by majority vote.🇱🇾
ایک ایسا گانا، جس کے ٹریلر میں موجود دو اشعار کی وجہ سے ہمیں آپ کے لاتعداد پیغامات موصول ہوئے کہ پورا گانا ریلیز کریں۔
آپ کی پرزور فرمائش پر گرین انٹرٹینمنٹ TV پیش کرنے جا رہا ہے، ڈرامہ سیریل جندو کا گانا،"او ربا ہو"۔
#JINDOByGreenTV
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں مرتضیٰ وہاب، حیدرآباد میں کاشف شورو ، سکھر میں ارسلان شیخ اور میرپور خاص میں عبدالرؤف میئر منتخب ہوئے ہیں۔
شہید بے نظیر آباد میں پیپلز پارٹی کے رشید بھٹی اور لاڑکانہ میں انور علی لوہر میئر منتخب ہوئے ہیں۔
https://t.co/3U1T9FmbMU
Mubarak Mayor @murtazawahab1 and Dep. Mayor @SalmanAMurad. May your hard work and dedication bring progress to the great city of #Karachi. Serve the weakest and most marginalized,& make Karachi a compassionate, caring city that works for the many not the few #KarachiHumSubKa
صدر زرداری نے ایک بار جو ٹھان لیا تو وہ ہمیشہ ہو کر رہتا ہے اسکی تازہ مثال پوری قوم کے سامنے عمران نیازی کی شکل میں موجود ہے کہ کسطرح ایک نا تجربے کار سیاستدان کو جو پاکستان کا نقصان کر رہا تھا اسے سیاست سے ہی باہر نکال پھینکا.
#AikZardariSubParBhari