We want justice (71 Other cader teachers) Hyderabad
اگر انہوں نے Professsional دیگرئ بعد میں کی تو ان کو پروموشن کس دیگرئ کی بنیاد پر دیا گیا ؟
یہ اس وقت BPS 15/16 کی تنخواہ کس مد میں لے رہے ہیں ؟
@azeemmustafa01
جناب آصف علی زرداری صاحب نے 11 سال قبل مجھے روزگار فراہم کیا 11 سال ریگیولر سروس جس میں پروموشن اور ٹائم اسکیل بھی لیا اپنی حکومت میں میرے بچوں کا روزگار چھین نے والے وزیر سردار شاھ کو جنم دن مبارک، جن 71 اساتذہ کو آپ نے بیروزگار کیا اس میں سے ایک جوان اپنی زندگی کی بازی ہار گیا۔