یوکرینی اداکارہ تانیہ گالاکھووا (Tania Galakhova) نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے ذریعے یہ پیش کیا ہے کہ ڈپریشن (ذہنی دباؤ) کے ساتھ زندگی گزارنا کیسا ہوتا ہے
مظلوم شاہ کی عمر ستؔر سال ہے، اٹھارہ سال سے سپریم کورٹ میں وکیلوں، سائلین اور میڈیا کی بطور ویٹر خدمت کر رہے ہیں، ایک ہی شادی شدہ بیٹا ہے جو انکے ساتھ یہیں کام کرتا ہے، بہارہ کہو میں اپنا گھر ہے، جوگنگ شوز پہن کر اس عمر میں بھی تین منزلہ عمارت میں آرڈر لے کر بھاگتے پھرتے ہیں، میرے پوچھنے پر صرف اتنا بتایا کہ وکلا سمیت کچھ لوگ اپنے آرڈر کی فوری ادائیگی نہیں کرتے اور یوں اب تک انکا تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپیہ پھنسا ہوا ہے۔ مظلوم شاہ نے وعدہ کیا کہ انکے پیسے نہ دینے والے ظالموں کے ناموں کی فہرست جلد مجھ سے شئیر کرینگے۔
@MirMAKOfficial سیاست کی حد تک فائدہ مل سکتا ہے مگر عام سپورٹر کا دل برا ہوگا بہرحال تجویز اچھی ہے تلخیاں کم کرنے کیلیے اور تلخیاں کم کرنی بہت ضروری ہیں ریاست کی بقا کیلیے