19th Convocation 2023 at The Islamia University of Bahawalpur, Pakistan. Finally Earned the PhD Degree in Computer Science (Artificial Intelligence) with distinguishing one of the youngest Alumni.
A memorable click with Great Supervisor.
#IUB#Pakistan#PhD@PhdForum
یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ
جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️
کچھ دن پہلے خواجہ فرید یونیورسٹی کے پروفیسر عقیل الرحمان کے خلاف سوشل میڈیا پہ سکرین شارٹ آئے ہر طرف طوفان برپا ہوگیا کہ
ایک ماتھے پہ محراب اور چہرے پہ سنت رسول ﷺ سجانے والا شخص ایسا ہوسکتا ہے جو ایک لڑکی کو فیل کرنے کی دھمکی دے کر اس کو مکان میں ملنے کا کہہ رہا ہے ۔
پھر کیا ہونا تھا ایک ٹاپک ملا بڑے بڑے ولاگرز نے ان پہ لفظوں کی بوچھاڑ کردی ۔
پولیس آئی گرفتار کرلیا ڈیپارٹمنٹل انکوائری شروع ہوئی ان کا موبائل وٹس ایپ اور لیپ ٹاپ سب فرانزک والے گئے ۔
اس بعد مختلف ٹیمز آئیں انہوں نے ایک ایک سٹوڈنٹ کو باری باری بلایا لیکن کسی نے بھی ان کی کردار کشی نہ کی انہوں نے کہا اگر میرے پاس سے کچھ بھی نکلا تو میں گنہگار ہونگا اور وہی ہوا ان کے موبائل اور لیپ ٹاپ سے کچھ نہ نکلا ۔
ان کی فیملی منہ چھپاتی پھر رہی تھی بچے اپنا دروازہ بند کرکے گھر میں قید ہوگئے رشتہ داروں نے لاتعلقی کردی ۔
سوشل میڈیا پہ گالیاں لوگ دینے لگے ان دنوں مجھے بھی یہ خبر پتا تھی میں کبھی کوئی بھی خبر تب تک نہیں لگاتا جب تک اس کا ثبوت نہیں ملتا یا وکٹم سامنے نہیں آتا ۔
اس لیئے میں خاموش تھا کہ ایک انسان جس کو جانتا تک نہیں اس کے کردار پہ کیسے بات کرسکتا ہوں اور وہی ہوا یہ بیچارے بے گناہ ثابت ہوگئے ۔
اب جب این سی سی آئی اے نے سوشل مڈیا پہ بغیر تصدیق کیئے سکرین شارٹ اپلوڈ کرنے والوں کی پکڑ دھکڑ شروع کی تو اب معافی نامے سامنے آگئے ۔
جس اکاؤنٹ سے سب کچھ اپلوڈ ہوا وہ فیک آئی جس نے آے آئی سے سب کچھ بنایا وہ ڈیلیٹ کرگیا
اب زرا سوچیں یہ انسان کس کو چہرہ دیکھائے گا اس کو اس چیز کی سزا ملی جو اس نے کام کیا بھی نہیں لوگ حسد اور جیلسی میں کیا کچھ کر جاتے ہیں
میں ان کے حق میں اس لیئے لکھ رہا ہوں کہ لوگوں کو پتا چلنا چاہیئے کہ ویوز کے چکر میں ہم کسی باعزت انسان کی زندگی خراب کر دیتے ہیں کیا آپ اس انسان کی زندگی بحال کرنے میں مدد کریں گے
Without firing a single bullet, Pakistan’s Armed Forces bulldozed India’s military narrative and its government’s propaganda. India claimed that Mohammad Asif — alias Hashim Musa/Asif Fauji — was a Pakistani national, a senior Lashkar-e-Taiba commander operating in Kashmir, and had been killed by Indian forces in Budgam.. Then came DG ISPR’s dramatic counter: the retired Pakistani soldier India claimed to have killed was presented ALIVE before the national and international media.
As an Indian, I’m embarrassed and ashamed that our Indian Army lied about “Mohammed Asif” Hashim Musa, the main planner of the Pahalgam attack being killed.
DG ISPR brought him LIVE to the press conference.
Its CLEAR: We killed our own civilians in Pahalgam and blamed Pakistan.
1978 میں فلم آئی
"مقدر کا سکندر"۔۔
جس میں
امجد خان۔۔ریکھا کو چاہتا تھا
ریکھا۔۔امیتابھ بچن کو چاہتی تھی۔
امیتابھ بچن۔۔راکھی کو چاہتا تھا۔
راکھی۔۔ ونود کھنہ کو چاہتی تھی۔
مگر دشمنی"امجد خان اور امیتابھ بچن"کے درمیان تھی۔
اسی طرح۔۔
آجکل عالمی اور خطے کے حالات ہیں😁
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی پارکنگ میں چارجنگ پر لگی الیکٹرک اسکوٹی کی بیٹری پھٹنے کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے قریب کھڑی یونیورسٹی کی بس سمیت دیگر الیکٹرک اسکوٹیز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا.
#ElectricScooter#GCWUF#Faisalabad#FaisalabadTV@gcwufedupk
تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں @RwpPolice کی موجودگی میں با اثر افراد کا خواتین پر تشدد، خواتین چیکھتے چلاتی پولیس سے مدد مانگتی رہیں لیکن پولیس نظر انداز کرتی رہی، متاثرہ فیملی کے مطابق انہوں دو سال قبل ایک سرکاری افسر کو گھر کرائے پر دیا تھا، ایک سال ایگریمنٹ تھا وہ ختم ہوگیا اب ایک سال سے کرایہ دار کرایہ ادا کررہا تھا نہ گھر خالی کررہا تھا، جب گھر خالی کرنے کیلئے نوٹس دیا تو با اثر کرایہ دار دیگر افراد اور پولیس کے ہمراہ گھر میں داخل ہوا، توڑ پھوڑ کی، گاڑی توڑی خواتین اور بزرگوں پر تشدد کیا، پولیس کے مطابق متاثرہ فریق کی درخواست وصول کرلی گئی ہے کاروائی جاری ہے، اب سوال یہ ہے پنجاب حکومت @OfficialDPRPP اور تھانہ کلچر میں تبدیلی کے بڑے دعوے کرتی ہے لیکن عام آدمی کا اسکو کیا فائدہ ہورہا ہے جب پولیس کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہوں۔
Competition creates the development either constructive or destructive!
Pak vs India ultimately will lead to cataphoric situation for public to both sides of the boarder.
Unfortunately now survival is lying in fighting.
Wars/fights are necessary for long term peace.
But talk is .
🚨🇮🇱🇵🇰🇮🇳Indian Army Chief Dhiraj Seth Admits Pakistan is our adversary. India Israel partnership We will back pressure where it hurts Balochistan & KPK . We Support 9/11 Afghan Taliban TTP ISKP They Openly Admiting Terror Funding & Sponsoring..
#TheFantasticFieldMarshal
گھر میں راشن ہو نہ ہو، پولیو کے قطرے ضرور پہنچ جاتے ہیں!
ایک بزرگ نے پولیو ٹیم سے سوال کیا:
اگر میرے بچے کو کچھ ہو گیا تو اس کی ذمہ داری کون لے گا؟
بات آگے بڑھی تو ایک اور سوال سامنے آیا:
جب غریب خاندان روٹی، دوا اور علاج جیسی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان ہیں، تو پولیو کے قطرے ہی ایسی چیز کیوں ہیں جو مفت اور بار بار ان کی دہلیز تک پہنچتی ہے؟
یہ بزرگ پولیو کے قطرے پلانے کے خلاف ہونے کی بات نہیں کر رہے، بلکہ ان کا سوال ان بنیادی سہولیات سے متعلق ہے جن کی ضرورت بھی غریب خاندانوں کو مسلسل رہتی ہے۔
شاید ایسے سوالات کو نظر انداز کرنے کے بجائے سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔
L'ambassadeur d’israël de l'ONU a été expulsé de l'Assemblée générale après avoir remonté l'allée centrale pour trouble et harcèlement contre l'orateur iranien.
Il était choqué qu'ils l'aient arrêté, il pensait que l’ONU lui a été promise y a 3000 ans
یہ فلسطینی بچہ صیہونی درندوں کی بمباری میں اپنے ماں باپ کھو چکا ہے اور خوف کے مارے خود اس کی حالت دیکھیں۔ اگر یہ بچہ یوکرینی ہوتا تو شاید نام نہاد مہذب دنیا سے کوئی آواز اٹھتی مگر کیا کریں، یہ فلسطینی ہے۔
سب سے بڑی بہادری ٹریگر دبانا نہیں بلکہ غلط ہونے پر اسے دبانے سے انکار کرنا ہے۔ ہر سپاہی کو ایک سوال کا جواب دینا ہوتا ہے کیا یہ حکم عادلانہ ہے؟ یاد رکھیں، اللہ کے حضور جوابدہی ہمیشہ باقی رہتی ہے۔