ظل شاہ کو بھی خود قتل کیا اور الزام تحریک انصاف پر ڈال دیا کہ اسکے رہنما کی گاڑی کی ٹکر سے مارا گیا
اور گھر والوں کو ڈرا دھمکا کر چپ کرایا
اب بھی تحریک انصاف کی کسی خاتون کا ریپ کیا ہے
اور تحریک انصاف کے زیر حراست 2 ورکرز کی اب خود ساختہ کال ریکارڈ بنائیں گے اور خاتون کے سامنے انے پر کہیں گے یہ منصوبہ بندی سء جھوٹ بول رہی
یاد رہے رانا ثنا سے پہلے یہ بات ناصر بٹ نے ٹویٹ کی ہے مطلب ایجینسیاں ناصر بٹ کو پہلے بتا گئیں اور رانا ثنا کو ایک گھنٹے بعد اطلاع دی یعنی کہ ان جاہلوں کو لگتا سارا ملک بھانگ کے نشے میں ہے ۔۔۔۔
غیر مصدقہ اطلاعات،،
ملک میں جاری سیاسی اورانسانی خقوق کی پامالی پر بین الاقوامی حلقوں ادروں میں تشویش ،بہت سے اقوام متحدہ کے ذیلی اور اعلی ادارے جیلوں اور حالات کا جاہزہ لینے کےلے اعلی سطح پر دورہ کر سکتے ہے،،
رانا ثناءاللّه کی آدھی رات کو پریس کانفرنس کا نہ کوئی سر پیر تھا، نہ الزامات کی کوئی sense بن رہی تھی۔
پچھلے ایک سال میں جو ظلم، تشدد اور فسطائیت اس حکومت نے عوام پر ڈھا دی ہے، وہ بھی رانا صاحب کے خیال میں PTI کا "خود" پر ہی تشدد کا اپنا بنایا ہوا منصوبہ بو گا یقیناً؟ 🤔
حکومتی اراکین کبھی حوصلہ کر کے اپنی پریس کانفرنس خود بھی سن کر دیکھیں اور سوچیں کہ آپ کیا گفتگو کرتے رہتے ہیں؟
کبھی مہنگائی ختم کرنے پر بھی پریس کانفرنس کر لیں۔ عوام کا بھی سوچ لیں کبھی، یا وہ آپ کے مینڈیٹ میں شامل نہیں؟
عمران خان کی شخصیت سیاست اور سیاسی مفادات سے بہت بلند یے تقریبا نصف صدی سے یہ شخص اقوم عالم میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کر رہا ہے شوکت خانم ، نمل سے لیکر القادر یونیورسٹی تک عمران خان کا ایک ایک قدم قوم کی فلاح کیلیے ہے ۔ اس جبر و فسطائیت سے آپ عمران خان اور عوام کو الگ نہیں کر سکتے
#PTIWillWin
کیسی کمال بات ہے کہ جب سیاسی انتقام کی آگ میں جل کر "زبردستی" مسلط کیے گئے مشکل وقت میں عمران خان کے دائیں بائیں موجود کئی لوگ چلے گئے لیکن Pindi Boy شیخ رشید ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ 😎