#FreePalestin#DontBuyBrothersBlood
Play your utmost role in raising voice for the rights of Palestinian people. The way they're being butchered is inhumane. It seems like the color of their blood is invisible and the world is unable to see it..
اللہ غزہ اور غزہ کے معصوموں پر رحم فرمائے۔ اب تو ان کے حالات نہ سنے جاتے ہیں نہ دیکھے اور نہ پڑھے جاتے ہیں۔ اللہ کرے کہ یہ بدترین حالات ان کے لیے جلد کسی بڑی خیر کا سبب بن جائیں۔ اللہ کرے۔
#DontBuyBrothersBlood
امت کے کٹتے لاشے، سسکتے بچے، لاچار فلسطینی،
نوحہ کناں ہیں!
کہ امت مسلمہ اس قدر بانجھ ہوگئی،
کوئی عمر،کوئی صلاح الدین،کوئی ابن قاسم مدد کو نہ پہنچ سکا!
#DontBuyBrothersBlood
کسی کو زندہ قبرستان دیکھنا ہو تو وہ غزہ کو دیکھے
ننھی لاشوں پہ رقص کرتی موت دیکھنی ہو تو وہ غزہ کو دیکھے
بوڑھے کندھوں پہ جوان لاشے دیکھنے ہوں تو وہ غزہ کو دیکھے
عالمی انسانیت کی بے حسی دیکھنی ہو تو وہ غزہ کو دیکھے
#DontBuyBrothersBlood