یہ وہ مرید کے کی سڑک ہے جس پر 13 اکتوبر تحریک لبیک کے کارکنان کا خون بہایا گیا قتل عام کیا گیا
یہ نوجوان اپنے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مریدکے کی سرزمین پر پھولوں کی پتیاں لے کر پہنچا ہے
🚨🚨🚨
لندن میں پاکستان کے سفیر کو اس وقت صحافیوں اور لوگوں کے سوالات کا سامنا کرنا پڑا، جب وہ اپنی گاڑی کی طرف جا رہے تھے۔
صحافی پاکستان کی حالیہ صورتحال کے بارے میں ان سے سوالات کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک شخص نے ان پر سفید پاؤڈر نما مادہ چھڑک دیا۔
ایسے گھٹیا لوگوں کو ساتھ چھتر بھی مارنے چاہیے ۔جو عوام کی بجائے یہودیوں کے ایجنٹ نکلتے ہیں ۔
تحریک انصاف کو وائیٹ پیپر جاری کرنا چاہیے یہ کام جو لوگ گرفتار نہیں ہوۓ انکو کرنا چاہیے کہ اس سے پہلے دیر ہوجاۓ
کہ پی ٹی آئی نے 13 سال حکومت میں کیا کچھ کیا اس پر پورا وائیٹ پیپر جاری کرنا چاہیے اتنی یونیورسٹیاں بنائی یہ یہ کام کیے
عمران ریاض خان
ایمرجنسی اور گورنر ہٹ سکتا ہے
لیکن اپنے سوشل میڈیا واریئرز کو کنٹرول کریں😬👊
پرویز اشرف
راجہ صاحب تاریخ لکھی جا چکی ہے۔ پچاس سال بھی اپ کو یاد کیا جاۓ گا۔ کہ زرداری نے غیر جمہوری ایکٹ پر دستخط کئے تھے۔ ایک منتخب حکومت کو گرایا تھا
لانگ مارچ ختم ؛ خیبر پختونخواہ میں حکومت ختم ، وزیراعلی اغواء
مگر اب تک عمران خان صاحب کی بہنوں اور 3MPO کے تحت تمام قیدیوں میں سے کسی کو نہیں چھوڑا گیا ؛ وجہ؟
کوئی تھوڑی بہت تو انسانیت باقی رکھیئے اور رہا کیجیئے خواتین کو جن پر بے وجہ ظلم ڈھا رکھا ہے قید کا...
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
قومی اسمبلی اس وقت مکمل طور پر عسکری اسمبلی بن چکی ہے
شاہد خٹک اور جنید اکبر جیسی آوازیں اس اسمبلی سے خاموش کروا دی گئی ہیں
اس اسمبلی میں چلنا اب 100 فیصد ممکن نہیں رہا
اسد طور 🔥🔥🔥
عمران خان کا نام اور تصویر چلانے پر پابندی لگا دی گئی ایک صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو غائب کردیا گیا ماشاءاللہ کیا ملک ہے۔ گھٹیا بدبودار قاضی کے ذریعے بلے کا نشان چھین لیا گیا لوگوں نے چن چن کر ٹھپے نہیں لگائے قاضی کے فیصلے کے منہ پر جوتے مارے اور وہ دھاندلی کے باوجود آج بھی پارلیمنٹ میں سب سے بڑی جماعت ہے۔ انکی مخصوص نشستیں چھین لیں۔ آج KPK میں انکے بینر پوسٹر بورڈ تختیاں اتاری جارہی ہیں۔ کیا یہ خود کو آفیشلی خدا سمجھ بیٹھے ہیں ؟ کیا یہ پختونوں کے دل سے عمران خان کو نکال سکیں گے؟ پختون کبھی دوسری بار کسی جماعت کو موقع نہی دیتے تھے لیکن لگاتار تیسری بار انکو حکومت دی پختونوں نے۔ یہ PTI کو لوگوں کے دلوں سے نکال سکیں گے؟؟
بریکنگ نیوز 🚨سکون دینے والی خبر آگئی 🔥🔥
اللّٰه تعالیٰ نے پکڑ کرنا شروع کردی، شروعات ہوگئی۔ 9 مئی کا ماسٹر مائینڈ بریگیڈیئر راجہ ریاض انتقال کرگئے۔ چار مہینے تک مسلسل بیڈ پر پڑے رہے۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہباز گل کے بڑے انکشافات ۔!!🛑
آج ایک اور جنرل کو گھر نہیں جانے دیا گیا ۔ انہیں دوسری جگہ رکھ لیا گیا ہے ۔ جس طرح واجد عزیز اور ڈی جی سی پر ظلم کے الزامات تھے ۔ ان پر اتنے الزامات تو نہیں تھے ۔ لیکن پھر بھی ان کو گھر نہیں جانے دیا گیا ۔ شہبازگل !🚨🚨🔥