ہمیں کہا گیا کہ عمران خان نے پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے خان کو نکالنا بہت ضروری ہے وہ نکل تو گیا لیکن پھر مفتاح اسماعیل آ گئے آئی ایم ایف سے آزاد کرانے نہیں بلکہ ہمیں مزید برباد کرانے آ گئے پٹرول بے انتہامہنگا کر دیا لیکن ڈالر سستا نہیں ہو رہا، کیا یہ ناکامی نہیں؟
مولانا طارق جمیل کی نصحیت پر ان کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو معافی مانگنی چاہیے،علماء کرام کا متفقہ اعلامیہ
#hamidmir#molanaTariqJameel
https://t.co/s6u3DznWcC