ہماری محترم المقام عدالتیں ۔۔ جو ضمانت نہیں دے رہیں وہ اس پر کیا سوچ رہی ہوں گی کہ ضمانت کا رستہ یہ ہے
ویسے جتنی بے توقیر عدلیہ ہوئی ہے یہ بھی اپنی طور پر ریکارڈ ہے
جیل مینوئل میں سرکاری ہسپتال نہیں بلکہ ہسپتال لکھا ہوا ہے، دوسرا ایسا ہی کیس نوازشریف کا تھا لیکن انہیں علاج کیلئے لندن بھیج دیا گیا تو وہ کونسان قانون تھا؟ قادرمندوخیل
تیسرے لندن پلان کو حتمی شکل دینے کے لئے صدر زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور محسن نقوی لندن میں موجود ہیں۔
نوازشریف بھی پہنچنے والے ہیں۔
اعظم نذیر تارڑ اور کچھ اور لوگ بھی لندن میں ہیں۔
شہباز شریف کے بارے میں بھی کہا جارہا ہے کہ وہ بھی لندن جائینگے۔
لندں پلان کا ثبوت—
جنرل باجوہ کے دور میں رابطہ ساز کو تھا!!
نگران وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان لندن میں ایک ہی ہوٹل میں موجود، ملک احمد خان وزیراعظم کی موجودگی سے لاعلم نکلے، مناظر کیمرے میں محفوظ۔۔۔!!!
نعیم وٹو صاحب کی عدالت میں عظمی بخاری فیک ویڈیو کیس۔
عظمی بخاری صاحبہ جب حلف اٹھانے لگیں تو انہوں نے کہا:
"میں جو کچھ بھی کہوں گی، سچ کہوں گی، سچ کے علاوہ کچھ نہیں کہوں گی، جو جھوٹے پر پر اللہ کی لعنت۔"
عظمی بخاری صاحبہ کے حلف کے ان الفاظ پر فلک جاوید نے زور دار قہقہہ لگاتے ہوئے کہا: "آمین!"
فلک جاوید کے "آمین" کہتے ہی پوری عدالت قہقہوں سے گونج اٹھی۔
پاکستانی فوج کو ہمارے ظالم حکمرانوں نے یہود ونصاریٰ کے اشاروں پر اپنی ہی قوم کے خلاف اپریشنوں پر لگا دیا ہے جو ایک بڑا المیہ ہے ۔ اب کشمیر میں اپریشن کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے ۔پوری قوم دعائیں کرے :خطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد شہدائے اسلام (لال مسجد) اسلام آباد
بریکنگ نیوز 🚨صحافی نعیم اشرف بٹ کے ساتھ انٹرویو میں ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر سکندر ذوالقرنین کا تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
10 اپریل کو فون آتا ہے کہ، آپ نے کل کورٹ نہیں آنا، کیونکہ یہ دونوں باپ بیٹا وزیراعظم، وزیر اعلیٰ بننے جا رہے ہیں۔
🚨⚡ راولاکوٹ میں صورتحال کشیدہ کسی بھی وقت ہوسکتی ہے ، دھرنوں کے اطراف بکتر بند گاڑیاں تعینات ہونے کی اطلاعات ہیں
راولاکوٹ: عمر فاروق چوک کے قریب جدید اسلحے سے لیس گاڑیوں اور دیگر مشینری کی تعیناتی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
آج کمرہ عدالت میں عظمی بخاری نے دوران سماعت اپنا موبائل جج نعیم وٹو کو دیا اور کہا سر یہ دیکھیں یہ یوٹیوبر ہے اس نے فلاں ٹویٹ کیا ہوا ہے،اس پر پابندی لگائیں،، جج صاحب نے موبائل دیکھا اور پتہ چلا کہ زعییم لغاری کا کوئی ٹویٹ عظمی بخاری دیکھا رہی تھیں،، جج صاحب نے فرمایا کہ آپ ان کو انفالو کر دیں آپ دیکھتی ہی کیوں ہیں، عظمی بخاری کے چہرے کا رنگ تبدیل ہونے لگا اور اسی وقت فلک جاوید بول پڑیں کہ یہ بکنے والا صحافی نہیں ہے اس لیے پابندی لگوانا چاہتی پیں،،
منیب فاروق صاحب وی لاگ میں فرما رہے تھے کہ اگر PTI نئے صوبوں کی ترمیم پر ساتھ دے دیتی ہے تو پھر خان صاحب کو ضمانت منے کا امکان پیدا ہو سکتا ہے : پوچھنا تھا حضور پھر وہ "سیکورٹی تھریٹ ، انتشاری ، فسادی اور معافی شافی" والے بیانیے کا کیا بنے گا؟
عمران خان سے ایک ریٹائرڈ جرنیل کی ملاقات کی خبر بے بنیاد نہیں ہے یہ ملاقات ہوئی ہے لیکن میں ابھی اس جرنیل کا نام نہیں بتا سکتا ! جنرل نعیم خالد لودھی ۔۔۔
عدالت میں خوب میچ پھنسا ہوا ہے۔۔۔
مُجھے سکیورٹی خدشات ہیں اس لیے کہا تھا کہ مجھے ویڈیو لنک پر لے لیں
عظمی بخاری۔۔۔
اگر ان کو ان کی اپنی حکومت میں سیکیورٹی رسک ہے تو لعنت ایسی حکومت پر
فلک جاوید خان 🔥🔥
منیب فاروق نے ابھی ایک ویڈیو میں کمال ہوشیاری سے نواز شریف اور عمران خان کی جیل کو ایک جیسا ثابت کرنے کیلئے بیانیہ بنانے کی کوشش کی کہ
جیسے نواز شریف نے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر ن لیگ سے ووٹ دلوا کر جیل سے آزادی لی،
ویسے ہی عمران خان صوبوں کی تقسیم پر ساتھ دیں اور ریلیف لے لے۔ ویسے ہی عمران خان نے کون سا قتل کیا ہے جو جیل میں ہیں۔
یعنی وہ تسلیم کر رہے ہیں کہ عمران خان بےقصور ہیں اور ناحق قید ہیں۔
ویڈیو لنک Comment سیکشن میں موجود ہے:👇