غزہ رو رہا ہے، تڑپ رہا ہے، لہو میں نہا رہا ہے...
اور صیہونی درندے معصوم بچوں، عورتوں اور بے گناہوں پر مسلسل آگ برسا رہے ہیں۔
تاریخ یاد رکھے گی کہ اس ظلم کے وقت کون بولا، اور کون خاموش رہا۔ 💔
“Under the guise of a ‘summer camp’.. Footage documenting settler children in the West Bank carrying out acts of vandalism, including breaking olive trees and kicking livestock in Palestinian citizens’ lands.”
In Gaza, this child is wiping blood from the tent that has become his only home, collecting the remains of civilians torņ aparț by an Israeli airstrike that targeted displaced families in Gaza City
فلسطینی حکام کے مطابق، غزہ کی پٹی میں واقع شہروں غزہ، خان یونس اور دیر البلح پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 13 افراد شہید ہو گئے ہیں.
جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
یہ غزہ سے متعلق ٹرمپ کے 'تاریخی' معاہدے پر اسرائیل کا ردعمل ہے۔ توقع کے عین مطابق، امن نہیں بلکہ جنگ ہوگی۔