@An_kahe_Alfaaz کوئ کسی عام در پہ عرضی ہی کیوں ڈالے گا۔۔ عرضیاں خاص ہوتیں،، خاصوں کے لئے ہوتیں اور خاص دروازوں تک ہی پہنچتی ہیں۔۔ تو سیانے سچ کہتے ہر در عرضی کے لائق نہیں ہوتا مگر سیانے یہ بھی کہتے کسی ایک ہی در سے لو لگاؤ اور بس لگائ ہی رکھو
یہ بالکل ٹھیک ہے کہ آپ کے ذہن کی تخلیق اگر سبق سیکھنے والی ہو گی تو زندگی موت کی ہچکی تک آپ کو سکھاتی رہے گی۔۔
"سیکھ" اشرف المخلوقات کہلوانے کا ایک ادنی سا درجہ ہے اورجو نہیں سیکھتے ان کی لغت کچھ او�� ہی ہے۔ عفیفہ ہزل
تم سوچو! اگر واقعی کوئی ایسا آدمی ہم سے بچھڑ جائے، جس کے ساتھ زندگی گذارنے کو جی چاہتا تھا، تو اس کے فراق کی دیوانگی ہمیں کیا کچھ کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔
امرتا پریتم
ایک کامیاب شخص بن سکیں تو ضرور بنیے گا مگر ایک قیمتی شخص ہمیشہ بنے رہیے گا,عین ممکن ہے کہ لوگ آپ کی کامیابی کو بھول جائیں مگر آپ کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا۔
ماں کہتی تھی
اے پیاری لڑکی !
"تم ہر حال میں خوشبو کی عکاس ہو
کہانیاں پڑھنا ضرور مگر ان میں رہنا نہیں
تم کاہل شہزادی نہیں.
اور نہ نیند کی اسیر
کہ سفید گھوڑے پہ آ کے کسی شہزادے کو
تمہارے لبوں پر زن��گی پھونکنی پڑے
رشتے دل سے جوڑنا .
روپوں سے نہیں.
تم خود بے حد قیمتی ہو
دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا۔۔۔۔۔
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے،
سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو۔۔۔۔۔
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے!
@chakor_A143#قومی_زبان