پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی صاحب نے انہیں بتایا تھا، سکھایا تھا، سمجھایا تھا۔ لیکن ایک تو زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
یہ ہوتا ہے اسرائیل کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مارچ جو برطانیہ کے عوام نے کیا ہے ۔ نہ کوئی پارٹی لیڈر اور نہ کوئی نمبر بنانے والے مقررین ۔ پہلے سنتے تھے مذہبی پارٹیاں آپس میں لڑتی ہیں لیکن کفار کے خلاف متحد ۔ پاکستان میں یہ بھرم بھی ٹوٹ گیا ۔ تین مذہبی سیاسی پارٹیاں تین علیحدہ مظاہرے ، علیحدہ تقریریں علیحدہ پوسٹر ، علیحدہ خبریں اور علیحدہ واہ واہ
روسی جرنیل کی یہ پریس کانفرنس پوری دنیا کے میڈیا پر دکھانے پر پابندی ہے...
روس کی منسٹری آف ڈیفینس نے ثبوتوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی امریکہ پوری دنیا میں کرونا کی طرز پر ایک بائیولوجیکل حملہ کرنے جا رہا ہے اور پوری دنیا بیمار ہوگی لاک ڈاؤن ہوگا اور دوائیاں بنانے والی کمپنیاں بھی امریکی ہیں جنہوں نے پہلے ہی اسکی دوا تیار کر لی ہے ہم دنیا کو وارننگ دے رہے ہیں امریکہ پوری دنیا کا امن تباہ کرنے جا رہا ہے اور یہ پوری دنیا کو بدترین تباہی کی طرف دھکیلنے جا رہا ہے
امریکہ کی طرف سے بھی تصدیق ہوگئی کہ اسد مجید اور ڈونلڈ لو کی عمران خان سے متعلق گفتگو پر شائع ہونے والی دستاویزات بالکل درست تھیں۔
مان گئے ہیں امریکی عمران خان کے روس کے دورہ کی وجہ سےخوش نہیں تھے
اللہ الحق ہے
میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کا اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل یقین ہے وہ سچے ہیں جس کی وجہ سے آج وہ سائفر کے معاملے میں سرخرو ہوے ہے.
#سائفر_ایک_حقیقت
#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے