مسلمان خواہ ترک ہوں، کرد ہوں، عرب ہوں، فارسی ہوں، سنی ہوں، شیعہ ہوں، علوی ہوں، افریقی ہوں، ایشیائی ہوں یا لاطینی امریکی ہوں، کسی بھی مذہب و مسلک سے تعلق رکھنے والے ہوں، مسلمانوں کے قبلہ کی طرح ان کی قسمت بھی ایک ہے۔ ہم میں سے ہر ایک کہتا ہے، لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ۔
استنبول اور دمشق کی تقدیر لازم و ملزوم ہے۔ بغداد، قاہرہ، صنعا کی تقدیر ہو، یا اسلام آباد، کابل، طرابلس، تہران، مکہ و مدینہ اور یقینی طور پر القدس و غزہ کی تقدیر، ایک دوسرے سے جدا نہیں ہیں۔
مسلمان خواہ ترک ہوں، کرد ہوں، عرب ہوں، فارسی ہوں، سنی ہوں، شیعہ ہوں، علوی ہوں، افریقی ہوں، ایشیائی ہوں یا لاطینی امریکی ہوں، کسی بھی مذہب و مسلک سے تعلق رکھنے والے ہوں، مسلمانوں کے قبلہ کی طرح ان کی قسمت بھی ایک ہے۔ ہم میں سے ہر ایک کہتا ہے، لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ۔ جب بات ہمارے مشترکہ مقاصد اور مشترکہ مفادات کی ہو تو اختلافات کو ایک طرف رکھ کر متحد رہنا ہمارا فرض ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب
ATI's democratic approach to leadership ensures that the organization evolves, adapts, and remains relevant to the changing needs of students.
#56yearsofATI
دعاگو ہیں کہ الہیٰ بطفیل مصطفیٰ یہ قافلہ رعنائیوں کے ساتھ منزلوں کی اوج کو چھوتے ہوئے عزم مصمم کے ساتھ قائم و دائم رہے اور اسلام کے نفاذ کی تحریک انجام کو پہنچے۔۔۔ آمین
#56yearsofATI
20 جنوری 1968 سے شروع ہونے والا یہ عظیم سلسلہ نصف صدی سے زائد کا عرصہ گزار چکا ہے جس نے اپنے اندر بہت ساری کامیابیاں سمیٹی ہوئی ہیں۔
#56yearsofATI#islamicpost#organization
Hassan Ali Kasi, a student of International Islamic University Islamabad (IIU) and a winner of the World Recitation Competition is leading the largest taraweeh gathering in the US.
Detailed news in link below:
https://t.co/LMP2hzvhtA