ہور لگاؤ گورنر راج، ایمرجنسیاں 😂 افغانستان ریلوے دنیاسے تجارتی مرکز بن کر چین جوڑ گیا۔۔۔۔۔اور ان کا حال
61 ارب 19 کروڑ روپے: آڈیٹر جنرل آف پاکستان (AGP) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کو سالانہ بنیادوں پر 61.19 ارب روپے کا خالص مالی خسارہ (Net Loss) ہوا ہے۔
29 ارب 35 کروڑ روپے: وزارتِ خزانہ کی سرکاری اداروں (SOEs) سے متعلق رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کو چھ ماہ کے دوران 29 ارب 35 کروڑ روپے کے مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ خسارہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً 11 فیصد زیادہ ہے
Salutations to the courage and bravery of those pashtun people who have come out for peace without caring for their lives even in such heat and have become a part of the sit-in👏.. We want peace🕊️ on pashtoon land. #BannuAmanMarch#BannuRejectsTerrorism#BannuAmanPasoon#Bannu
بھارت میں اس ہسپانوی سیاح جوڑے کو 7 افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ دونوں میاں بیوی کو مارا پیٹا، خاتون کو ذیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر لوٹ لیا گیا۔ غیر ملکی سیاحوں بالخصوص خواتین کے لیے ہندوستان ایک نہایت ہی خطرناک جگ�� ہے۔ براہ کرم تنہا بھارت سفر کرنے کا خطرہ مول نہ لیں۔
اسرائیل اپنے طاقتور ترین بموں کا استعمال غزہ کے ان علاقوں پر کر رہا ہے، جنہیں اس نے محفوظ علاقوں کے طور پر نامزد کیا ہے - مقصد صرف فلسطینیوں کی نسل کشی ہے!
انڈونیشیا کا بحری جہاز فیلڈ اسپتال کے ساتھ #غزة کی بندرگاہ پر کھڑا ہے لیکن #اسرائيل اسے لنگر انداز ہونے کی اج��زت نہیں دے رہا ہے، جہاز میں شدید زخمیوں کے علاج کے لئے ادویات اور جدید طبی سامان موجود یے
امریکہ میں جہاں ہر مذہب اور عقیدے کے خلاف بولنے کو آزادی اظہار کے رائے کی آزادی ہے لیکن #اسرائیل کے خلاف بولنا جرم ہے، سول سوسائٹی نے ام��یکی سینیٹ کے باہر #غزۃ کے معصوم اور مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے مظاہرہ کیا اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا جس پر 51 مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور کسی کو بھی احتجاج کرنے کی اجازت نہیں دی،، یہ ایک امریکہ کا اصل چہرہ
#اسرائیل کے فضائی حملے میں #غزة کے اس نوجوان کی ماں اور بہن شہید ہو گئے، ملبے سے نکلنے کے بعد نوجوان نے کہا ہم ہیرو ہیں، ہم غزہ کے رہنے والے ہیں،، نتن یاہو یاد رکھنا میں اپنی شہید ماں اور بہن کے خون کا بدلہ ضرور لوں گا