Hi Everyone!
Put all lies of #IsraelApartheid here under this tweet to keep a record of their Atrocity Propaganda.
🔹1.
Ben Shapiro shared AI generated photo to support Atrocity propaganda (40 children beheaded by Hamas).
It's a complete lie to enable #Gazagenocide
آپ کا ایک ایس ایم ایس کسی کی زندگی بچا سکتا ہےـ
"ابھی ’100‘ لکھ کر 7770 پر SMS بھیجیں اور 100 روپے (+ ٹیکس) شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کریں اور کینسر سے لڑتے مستحق مریض کی امید بنیں۔
#SMSto7770#SKMCH
لاڑکانہ کا رہائشی جگر کے مرض میں مبتلا ایک نوجوان کو اس کے والدین پارک میں چھوڑ کر کراچی فرار ہو گئے۔
لیکن اگر قوم اس معصوم کی ذمہ داری لے لے تو اس کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔۔۔
اور دیکھو ہم تمہیں آزمائیں گے ضرور، (کبھی) خوف سے، اور (کبھی) بھوک سے، اور (کبھی) مال و جان اور پھلوں میں کمی کر کے۔ اور جو لوگ (ایسے حالات میں) صبر سے کام لیں اُن کو خوشخبری سنادو.
سورۃ البقرۃ
ہمارے گمنام ہیروز
ہر سپر ہیرو سوٹ نہیں پہنتا۔
کچھ تو بس ایک سادہ فوڈ پانڈا کی شرٹ میں بھی ہوتے ہیں۔
راولپنڈی کے بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں فوڈ پانڈا رائیڈر بشارت حسین نے ایک ایسا کارنامہ کر دکھایا جسے دیکھ کر دل فخر سے بھر جاتا ہے۔
گزرتے ہوئے انہیں ایک چھوٹی بچی کی چیخیں سنائی دیں۔ جب انہوں نے دیکھا تو دو درندے ایک معصوم لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی بکی کوشش کر رہے تھے۔
بشارت نے نہ گھبرایا، نہ سوچا۔ اس نے فوراً آس پاس کے لوگوں کو اکٹھا کیا، ملزمان کو پکڑا اور بچی کی عزت بچا لی۔ دونوں ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
فوڈ پانڈا کمپنی نے بھی اس بہادر رائیڈر کو نقد انعام اور موبائل فون دے کر اس کی حوصلہ افزائی کی۔
بشارت حسین جیسے عام سے لگنے والے فوڈ ڈلیوری والے بھی ہیرو ہوتے ہیں، وہ ہیرو جو سوٹ نہیں، صرف انسانیت کا لباس پہنتے ہیں۔
اللہ پاک ایسے دلیر اور ایماندار جوانوں کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ہم سب کی عزتوں کو محفوظ فرمائے۔ آمین
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے، اور اُس کے دِل میں جو خیالات آتے ہیں، اُن (تک) سے ہم خوب واقف ہیں، اور ہم اُس کی شہہ رگ سے بھی زیادہ اُس کے قریب ہیں،
سورۃ ق
اللہ عدل اور احسان اور صلہ ٔ رحمی کا حکم دیتا ہے اور بدی و بے حیائی اور ظلم و زیادتی سے منع کرتا ہے۔ وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم سبق لو
۔
(90سورۃ النحل )
کرسٹل بال نے ایک اسرائیلی حراستی مرکز کی کہانی بیان کی جس میں وہ کہتی ہیں کہ 👇
"ایک قیدی کو انہوں نے اسے برہنہ کر دیا۔ ایک کپتان نے اس کے پچھلے حصے پر کچھ اسپرے کیا۔ انہوں نے کتے کو چھوڑ دیا۔ کتے نے اس نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ واقعی اس نے اس کے ساتھ زیادتی کی۔"
یہ کوئی سازشی نظریہ نہیں ہے۔ یہ دستاویزی طور پر ریکارڈ شدہ ہے، اس کے ساتھ اور بھی کئی واقعات موجود ہیں۔ یہی وہ چیزیں ہیں جو اسرائیل کرتا ہے۔ اور چونکہ متاثرین فلسطینی مسلمان ہیں، اس لیے مغربی میڈیا میں آپ کو اس کی کوئی خاص کوریج نہیں ملتی۔
یہی اسرائیلی حراستی مراکز کی حقیقت ہے، اور میڈیا کی خاموشی اس کا حصہ بنتی ہے۔"
Stay connected to the Almighty. Cut off all wrong connections. Those who try to lead you astray. Those who waste your time. Let them all go. Life’s too short to be engaging in futile activities.
@pakistan33333@AliptiAli Aik 10 sal k bachay ko kal israiel m phanci day dee gaie aur bay hiss bayzameer mosalman daikhtay rahay balkay hamara mulk to israiel ko Tasleem karnay kliay bhi taiyar baitha bas awam ka dar hay Allah ka dar nahi hay k wo Allah ko kia jawab daingay
انسانیت مر گئی
ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں زبردستی اغوا ہونے والے 10 سالہ بچے کو کل پھانسی دے دی گئی! کیا آپ خاموش ہیں۔اللہ کا شکر ہے یہ آپ کا بچہ نہیں ہے۔فلسطینی ہے۔
جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو۔
(ترمذی،۳۳۸۱)