راولاکوٹ، عمر فاروق چوک: نہتی عوام پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں برسائی جا رہی ہیں لیکن کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں اور اس بربریت و ظلم کے خلاف آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا ہوا ہے۔
#RightsMovementAJK#Rawalakot#JKJAAC
بریکنگ نیوز 🚨خواجہ آصف کا چلینج، نوجوان پٹھان وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا کاؤنٹر اٹیک۔ سود سمیت جواب دے دیا۔ ہر طرف دھوم مچا دی 🔥🔥
خواجہ آصف میں تُم سے مخاطب ہوں۔ کیا نامردوں کی طرح دھمکیاں، گالم گلوچ کرتے ہو۔ سنو میری بات۔ اٹل پل ان شاء اللّٰه کراس بھی کریں گے اور تُم جیسے بوٹ پالیشے ٹاؤٹ کو بھی اچھی طرح سے سیدھا کریں گے۔ تُم وہی ہو ناں جو ایک بزرگ عورت سے اپنا الیکشن ہارچکے ہو۔ اگر تُم ایک غیرت مند باپ کے بیٹے ہوتے تو ایک بزرگ خاتون کی سیٹ پر نہ بیٹھے ہوتے۔ مجھے تیری غیرت کا بھی پتا ہے اور جو بھگوڑا تمہارا لیڈر ہے، اس کی غیرت کا بھی مجھے پتا ہے۔
یہ صرف چند لمحوں کی جذباتی کیفیت نہیں، ایک وابستگی کی تصویر ہے۔
لانگ مارچ کے لیے فنڈ ریزنگ میں ایک معذور نوجوان نے اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالا اور آبدیدہ ہو کر کہا کہ عمران خان کے لیے جو کچھ ممکن ہوا، وہ کرتا رہے گا۔
اس موقع پر کئی اسپیشل افراد، بچوں، بزرگوں کی شرکت کے جذباتی مناظر سامنے آئے۔
عمر، حالات اور وسائل مختلف ہوسکتے ہیں، مقصد ایک ہے۔
عمران خان، عمران خان کی رہائی۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
پختون پاکستان کا حصہ ہے، پنجابستان بنانے کی کوشش نہ کرو ،پاکستان کے کونے کونے میں پختون آباد ہیں، اپنی نالائقی کا ملبہ پختو��وں پر مت ڈالو 🔥
ایڈوکیٹ معظم بٹ