یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تَنۡصُرُوا اللّٰہَ یَنۡصُرۡکُمۡ وَ یُثَبِّتۡ اَقۡدَامَکُمۡ ﴿۷﴾
اے ایمان والو! اگر تم اللہ ( کے دین ) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا ۔
سورت محمد آیات(7 )
تین واقعات تین کہانیاں۔۔۔۔
1- قاصد حکومت سے۔۔۔۔۔
جناب انڈیا نے دھمکی دی ہے
انکے پاس 15 لاکھ فوج اور 2 ہزار سے زائد جنگی جہاز ہیں۔۔۔
حکومت۔۔۔۔ ٹھوک دو
2- قاصد حکومت سے۔۔۔۔۔
جناب افغانستان نے دھمکی دی ہے
انکے پاس 7 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا جدید ترین امریکی جنگی اسلحہ ہے۔۔۔
حکومت۔۔۔۔ ٹھوک دو
3- قاصد حکومت سے۔۔۔۔۔
جناب آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے دھمکی دی ہے ویسے وہ بالکل نہتے ہیں۔۔۔
حکومت۔۔۔۔ فوراً ہتھیار پھینکو اور سرینڈر کرجاؤ۔۔۔
ہیں جی؟؟؟؟🤔
مئی 2014 میں جیو انٹرٹینمنٹ کے مارننگ شو "اٹھو جاگو پاکستان" میں وینا ملک کی فرضی شادی (Mock Wedding) کا ایک حصہ نشر ہوا جس پر ملک بھر میں شدید مذہبی ردِعمل سامنے آیا اور پیمرا کو بڑی تعداد میں شکایات موصول ہوئیں۔ بعد ازاں جیو انتظامیہ نے معذرت کی اور متعلقہ ٹیم کے خلاف کارروائی بھی کی۔
اس معاملے پر پیمرا کی جانب سے 30 روز کی معطلی، جرمانہ اور پروگرام پر پابندی جیسے اقدامات کیے گئے، جبکہ میزبان کے خلاف بھی کارروائی عمل میں آئی۔ یہ فیصلہ پیمرا کی اتھارٹی کے تحت کیا گیا جس میں (Private) ممبران بشمول میرے کا اہم کردار شامل تھا، تاہم اس وقت نون لیگ کی حکومت میں ایڑی کا زور لگا دیا تھا کہ جیو چینل بند نہ ہو لیکن
بعد کے قانونی و انتظامی مراحل میں یہ بھی واضح ہوا کہ پیمرا کے فیصلے اتھارٹی کے طریقہ کار کے تحت ہی نافذ ہوئے اور ان پر عملدرآمد کیا گیا۔
یہ لوگ باز نہیں ائیں گے یہ غلطی نہیں بلکہ کاروباری طریقہ کار ہے ہر پانچ سات سال بعد ایسی چیزیں آخر جیو ٹی وی پر ہی کیوں؟؟؟
اس سارے معاملے کے تناظر میں یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ آیا یہ محض ایک غلطی تھی یا ایک طرزِ عمل، اور آخر ایسی متنازع صورتحال بار بار جیو ٹی وی ہی کے ساتھ کیوں جڑتی نظر آتی ہے؟
جیو نیوز نے تو کسی کی بنی ڈاکومنٹری نشر کی تھی اس پہ معافی بھی مانگ لی ہے پھر بھی کاروائی کا درس دینے والے، جواد نقوی مجوسی پلید کی گندی زبان سے ہونے والی گستاخی پہ چُپ کیوں ہیں.؟
جیو کا مالک مجوسی ہوتا تو معافی نا بھی مانگتا تو خیر تھی ویسے.. کیونکہ مجوسیوں کو کھلی چھوٹ ہے
یزید کی آڑ میں کوئی طبقہ سیدنا امیر معاویہؓ کی گستاخی کرے گا یہ قابل قبول نہیں،
حضرت امیر معاویہؓ کی شان دیکھنی ہے تو سیدنا حسنؓ کی تاریخ پڑھو جنہوں نے اپنی خلافت امیر معاویہؓ کے حوالے کردی تھی
فیصلہ کریں
حسنؓ برحق تھے یا آج کا نام نہاد ایمان لٹیرے۔
اس بیغیرت کتے کی نسل نے نہ صرف جان بوجھ کر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے ذات میں گستاخی کروائی بلکہ معافی مانگتے ہوئے کمینی سی مسکراہٹ بھی چہرے پر بنائے رکھی
"تم نے جعلی ڈگریوں کے معاملے پر سوال کیوں اٹھایا؟"
تحریک انصاف صوبائی حکومت نے جعلی ڈگریوں کا سکینڈل منظر عام پر لانے کے جرم میں گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو جبری رخصت پر بھیج دیا۔
جو ایماندار ہوگا، وہ عمران نیازی کے ساتھ نہیں چل سکتا۔
شیعہ 9٫10 محرم کو کھل کر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا بھلا کہتے ہیں حضرت عمر فاروق جیسےکبار صحابہ کرام کے خلاف دشنام طرازی کرتے ہیں
پنجاب حکومت انکولگام ڈالنے کی بجائے سہولیات دےرہی ہے
اس بڑی مذہبی منافرت کوئی نہیں ہوسکتی کہ آپ صحابہ کوٹارگٹ کریں
کدھر یے قانون؟
ایسے کوئی جاہل پٹواری بھی بھرتی کئے ہوئے ہیں چند ٹکوں پہ کہ کیا کہنے انکے۔
اخے جواد نقوی کے خلاف ٹویٹر پہ احتجاج نا کریں پرچہ کٹوائیں۔
جب مریم نواز صاحبہ کی شان اقدس میں گستاخی کی تھی ایک بابے نے تب تو پرچہ نہیں کٹوایا تھا کسی نے
اُسے ویسے ہی اٹھا لیا تھا۔۔۔لعنتی جوٹھیں
جو آئل کمپنیز 104 ارب کے نقصان کا رونا رو رہی ہیں۔ جنگ کے آغاز پر کم قیمت میں خریدا ہوئے تیل پر جب 55 روپے فی لیٹر بڑھاکر عوام کی جیبوں سے نوچے گئے اُس وقت کتنے ارب کا فائدہ ہوا تھا اسکا بھی حساب دیں۔حکومت نے اُس وقت بھی آئل کمپنی مالکان کے مفاد کو پیشگی پروٹیکٹ کیا آج بھی عوام کو تکلیف دے کر کمپنی مالکان کو فائدہ پہنچارہی ہے
جی پمرا کو چپ رہنا چاہیے تھا حکومت کو بھی ایکشن نہی لینا چاہیے تھا ا تاکہ مذہبی گروپ ڈنڈے سوٹے پتھر لے کر خود چینل بند کروانے پہنچ جاتے آپ نے جو ویڈیو لگائی اس میں ادارہ خود اعتراف جرم کر رہا ہے اس کے بعد حکومت کا شکریہ ادا کرو کہ اس سنگین مسلہ سے جان چھڑا دی بروقت اقدام کر کے ورنہ نون لیگ سے پوچھو ختم نبوت کے حلف نامہ پر کیا ہوا تھا احسن اقبال کو گولی لگی تھی اگر حکومت نے جان بخشی کروا دی تو اب کیوں بار بار اس قسم کی ٹویٹیں کر رہے ؟
کیا آپ جانتی ہیں کہ جیو نیوز نے ڈاکو مینٹری میں کیا مواد شامل کیا تھا ؟ جیو نیوز نے نعوذ باللہ رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ، نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور حضرت امام حسن مجتبیٰؓ کی مبارک شخصیات سے منسوب خاکے نشر کئے تھے۔
کیا آپ جانتی ہیں کہ فرانس میں ان ہی خاکوں کے خلاف پوری مسلم دنیا میں کیا ردعمل آیا تھا ؟
کیا آپ جانتی ہیں کہ نبی آخرالزماں محمد مصطفیٰﷺ مسلمانوں کیلئے ان کی جان مال اولاد سے بڑھ کر ہیں ۔
کیا آپ جانتی ہیں کہ مسلمانوں کی مقدس ترین ہستی سے منسوب خاکے نشر کرنا کس قدر بڑی گستاخی ہے ۔
ایک مسلمان مرجانا بہتر سمجھتا ہے اس سے کہ اس کے سامنے اس کے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کی جائے ۔
کیا آپ جانتی ہیں کہ کسی کے دل پر چھریاں مار کر معذرت کرنا کیسا ہوتا ہے ۔
محترمہ آپ نے ہی عاشور پر متنازعہ ٹویٹ پر کہا کہ ایلون مسک کے ایک ٹریلین اڑ گئے اور جیو نیوز نے جو کیا ہے ۔ شکر کریں کہ جیو نیوز ابھی تک اُڑا نہیں ہے ۔
پیمرا نے پابندی لگا کر جیو نیوز کو ہی بچایا ہے ۔ ورنہ جیو نیوز نے خود ہی خود پر ایٹم بم گرایا ہے ۔
اب دعا کرنی چاہیے کہ یہ معاملہ یہیں ختم ہوجائے ۔ بات آگے نہ بڑھے ۔
*جیو نے سیٹلائٹ بند کیا، یوٹیوب ابھی تک آن ہے*
معافی مانگنے اور سیٹلائٹ سے ہٹنے کے باوجود جیو ٹی وی یوٹیوب پر چل رہا ہے۔ یہ پیمرا کے حکم کی کھلی خلاف ورزی ہے کیونکہ حکم میں *ہر پلیٹ فارم* پر بندش کا کہا گیا تھا۔
👇
یہ کراچی کی فیملی ہے کوئٹہ جا رہے تھے دشت میں راستے سے بھٹک گے یہ پنجابی نہی تھے مگر بی ایل اے کے بلوچ دہشت گردوں نے ان کی گاڑی پر حملہ کر دیا خاندان کا سربراہ بے چارہ مارا گیا خاتون شدید زخمی ہے اللہ نے کرم کیا معصوم بیٹیاں محفوظ رہیں
بھٹکے مسافروں کو مارنے والے دنیا کے بدترین دہشت گرد ہیں بی ایل کی دہشت گردی پر ہمارے لبرل اور انسانی حقوق والے ہمیشہ چپ رہتے ہیں یہ کونسا حق مسافروں کو مار کر مانگتے ہیں ؟
جواد نقوی اور ریحان طارق کی جانب سے پوڈکاسٹ میں سیدنا معاویہؓ کے بارے گستاخانہ گفتگو کروڑوں مسلمانوں کے عقیدے اور جذبات پر حملہ ہے۔
متعلقہ اداروں اور بعد ازاں پیمرا کو متعدد درخواستیں دینے کے باوجود اب تک کوئی مؤثر قانونی کارروائی نہ ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرتے ہوئے قانونِ پاکستان کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
صحابۂ کرامؓ خصوصاً سیدنا معاویہؓ کا احترام ہمارے ایمان، تاریخ اور عقیدے کا حصہ ہے۔
آزادیِ اظہار کے نام پر مقدس ہستیوں کی تحقیر کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
ریحان طارق سے غلطی نہیں ہوئی بلکہ اس نے سوچ سمجھ کر وہ سوالات پوچھے ہیں ۔ اس نے ریسرچ بھی کی ہوگی ۔ غلطی وہ ہوتی ہے جو نادانستگی میں کی جائے ۔ منہ سے الفاظ انجانے میں نکلنا غلطی ہے لیکن سوچ سمجھ کر ریسرچ کرکے سوالات تیار کرنے اور پھر وہ سوالات کیمرے پر پوچھنا غلطی نہیں ہوسکتا ۔ ہر ٹی وی پروگرام کا باقاعدہ اسکرپٹ ہوتا ہے ۔ آپ خود صحافی رہے ہیں ۔ کیا آپ یہ سب نہیں جانتے ۔
اس نے جان بوجھ کر سوالات کئے اور اس پر شرمندہ بھی نہیں ہے ۔ بلکہ پوری ڈھٹائی سے مسکراتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ کسی کو تکلیف ہوئی ہو تو معزرت خواہ ہوں ۔
جیو نیوز نے سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے بنا کر توہینِ رسالت کی یے۔ ان کی طرف سے کی جانے والی وضاحت شرعی اصولوں کے مطابق مسترد ہے۔ ذمہ داران کے خلاف 295C کے مطابق کاروائی کی جائے۔
ن لیگ کے وفاقی وزیر احسن اقبال صاحب کی ہمشیرہ (MOCC) بطور سیکرٹری کام کر رہی تھیں.
5 مہینے پہلے ہی ریٹائر منٹ لے لی اور اب انکو دوبارہ FPSC میں 22 ویں گریڈ کی نوکری عطا کردی گئی.
پچھلی ریٹائر منٹ اور پنشن بھی ملے گی... 25 کروڑ عوام میں سے کوئی اس کام کے لئے اہل نہیں تھا. 😊😊