🚨Fact Check
Pro-Iranian Suleman Ahmed and several Indian accounts are circulating old videos, falsely presenting them as footage from the recent PTI long march.
The videos being portrayed as recent PTI protest footage are actually from protests at India, in September 2026.
پشاور میں آپ کو بہت ہی کم نظر آئیں گی ایسی گلیاں جو پکی ہوں یا جن کہ روڈ صحیح ہو اسی طرح سے کھڈے بنے ہوتے ہیں بارش میں ان میں پانی کھڑا ہوتا ہے یا پھر دھول مٹی کی بھرمار ہوتی ہے صرف جی ٹی روڈ کو خوبصورت بنانا اور بی آر ٹی کی ویڈیو بنانا یا پھر سالوں بعد ایک انڈر پاس بنانا اور پھر اس کی ویڈیوز بنا کے یہ کہنا کہ پشاور بڑا خوبصورت ہے اس سے کام نہیں چلے گا اپنے دارالحکومت کو صحیح معنوں میں خوبصورت بنانے کی کوشش کرے
@Rizwan8891@UsmanAbbasi3111 ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید بتا گئے تھے نیازی کے بارے میں اسی یہود و نصاریٰ نیازی کی رہائی کیلئے کمپین چلا رہے قراردادیں منظور کی
تاریخ میں کبھی ایسا ہوا یہود و نصاریٰ کسی مسلم کی رہائی کیلئے ایسا کیا ہو ؟؟