غزہ مسلمانو غزہ ! ! ! غزہ بھوک سے نڈھال ہے
غزہ شدید ترین قحط سے دوچار ہو گیا ہے ۔۔۔ غذائی اشیاء ناپید ہوتی جا رہی ہیں ۔۔۔ ایک کلو آٹا بیس ہزار روپے کا ہو چکا ہے ۔۔۔ بھوک سے بلکتے بچے سسک سسک کر دم توڑ رہے ہیں ۔۔۔ سو سے زاید امدادی اداروں نے سخت الرٹ جاری کر دیا ہے کہ غذائی قلت بڑے پیمانے پر المناک جانی حادثے کی طرف بڑھ رہی ہے ۔۔۔ امت اسلامیہ کو کہرام اٹھا دینا چاہیے ۔۔۔ اس وقت خاموشی سے بڑا جرم کوئی اور نہیں ہوگا۔
قائد مجاھدین اور محبوب امت مسلمہ اسماعیل ھانیہ پر بزدلانہ اوروحشیانہ حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ ہے ایرانی حکومت کافرض ہے کہ وہ حملے کی تفصیلات سے دنیا کو آگاہ کرے یہ کیسے ممکن ہواکہ میزائل عمارت پر گرے اور صرف شہید مرحوم اور انکا محافظ نشانہ بنے جبکہ بتایاگیا ہے کہ وہ ایک کمپلیکس تھا نیز پاسداران انقلاب اس وقت کہاں تھے اللہ تعالیٰ نے ہمارے اس محبوب کو تو ان شاء اللہ اپنے پاس بلاکر انکا مقصد پورا کردیا اور ان شاء اللہ اس سے مجاھدین کے حوصلے اور بلند ہونگے اور انکا قیمتی خون رائیگاں نہیں جائیگا انکی شہادت ان شاء اللہ اسرائیل کی شکست کی خوشخبری ثابت ہوگی
حکومت پاکستان نے قائد محبوب اسماعیل ھنیہ کی شہادت کے موقع پر پہلی بار کھل کر حماس کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت پر واضح موقف اختیار کیا ہے جو خیر مقدم کے لائق ہے اللہ تعالیٰ توفیق دیں کہ حق وباطل کے اس معرکے میں پاکستان اپنا وہ کردار اداکرے جسکی امت مسلمہ کے عوام پاکستان سے بجا طور پر توقع رکھتے ہیں
اسرائیل شمالی غزہ کے بعد رفح میں انسانیت اخلاق قانون اور رائے عامہ کی تمام حدود انتہائی درندگی سے پامال کرچکاہے مردوں عورتوں بچوں کو زندہ جلایا گیا ہے اب بات اس حد پر پہنچ چکی ہے کہ پاکستان کو یاتو عملی اقدام خود کرنا چاہئے یا اوآئی سی کا اجلاس فورا بلانے کی تحریک کرکے مشترک حکمت عملی کے ذریعے اسرائیل کو بمباری بند کرنے پر مجبور کرنا ضروری ہے تیس ہزار شہیدوں کا خون کیا اب بھی رنگ نہیں لائیگا
اگر یہ پروپیگنڈہ ہوتا تو آج ہمارےعلاقے میں ہزاروں لوگ احتجاج کرتے؟اور اگر وہ مجرم ہے تو اسےقانون کےمطابق سزا ملنی چاہیے۔ دنیا کا کون سا قانون خواتین کےساتھ ایسےسلوک کی اجازت دیتا ہے؟میری پوسٹ جعلی پروپیگنڈہ نہیں ہےبلکہ غیر انسانی سلوک کی بجائے التجا ہےکہ انسانیت بھی کوئی چیز ہے۔
خیبر تحصیل باڑہ ۔۔۔ (احتجاج شروع)
گزشتہ روز "ماں جی" کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے خلاف عوام سراپا احتجاج۔باڑہ خیبر چوک ہزاروں کی تعداد میں علاقے کے عوام نے احتجاج میں شرکت کر کے ماں جی کو انصاف فراہم کرنے میں اپنا حصہ ڈال دیا۔
باڑہ مظاہرین کا مطالبات مانے تک احتجاج جاری رکھنے
Saw this painful incident on social media where this old mother has been scratch badly when she was trying to stop security forces not to kidnap her son in district khyber.
#StopStateTerrorism
Today in Khyber district,secret agencies were abducting a man from his house, on which his mother resisted & tortured his mother in return. These Pashtuns will not rise against the violence against this mother, then when will they rise? It is a very cruel & shameful.
یہ ایک متاثرہ ماں ہے!😢💔
آج ہمارے ضلع خیبر میں ایک دردناک واقعہ سامنے آیا۔ اس واقعہ کو پڑھیں اور آواز بلند کریں۔
یہ خاتون آج میڈیا کے سامنے اپنی درد ناک فریاد لائی، جس کی تفصیل یہ ہے کہ جب ریاستی اہلکاروں نے صبح میرے بچے کو گھر سے اٹھانے کی کوشش کی۔ تو میں نے ان سے کہا کہ میں ان سے گلے ملنا چاہتا ہوں اور وہ نماز پڑھنا چاہتا ہے، جب کہ جواب میں انہیں ان کی طرف سے دردناک تشدد کا نشانہ مجھے خود بنایا گیا اور انکو اٹھایا۔ سوال یہ ہے کہ اگر اس کا بیٹا کسی جرم میں ملوث ہے تو بلاشبہ قانونی طریقے سے اس کے وارنٹ جاری کرکے پوچھ گچھ کریں، لیکن یہ بھی کوئی طریقہ ہے؟ اج وہ سڑکوں پر رو رہی ہے کہ میرے گھر میں کچھ نہیں ہے اور ہمارے حالات بہت خراب ہیں کیونکہ اسکا بیٹا ہی رزق کمانے والا تھا ۔ یہ ظلم کب تک چلے گا؟ خدارا اس لاقانونیت کو روکا جائے۔ مجھے امید ہے کہ سب انسان دوست اس کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔
باڑہ۔ احتجاجی دھرنا، بوڑھی ماں پر تشدد، مذاکرات کامیاب، بوڑھی ماں نے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ننواتے قبول کر لی۔ ایم پی اے عبدالعنی آفریدی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، ، احتجاجی دھرنے کے تمام مطالبات تسلیم ، متاثرہ خاتون کے گھر پولیس ڈیپارٹمنٹ نے قبائلی روایت کے مطابق دو دونبے لے جاکر ننواتے کی جس کو بوڑھی ماں نے قبول کر لی۔
اگر یہ پروپیگنڈہ ہے تو آج ہزاروں لوگ سڑکوں پر کیوں ہیں؟ اگر وہ مجرم ہے تو قانونی چارہ جوئی بھی کوئی چیز ہے؟ اور اگر وہ کچھ بھی ہیں تو نامعلوم افراد اتنے طاقتور ہیں،پھر آرٹیکل 9 کے مطابق شخص کے تحفظ کی ذمہ داری کس کی ہے؟
اور اگر وہ افغان ہے تو ہم سب افغان ہیں، لہذا تو شرم کرو!