بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
"سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری ناشکری نہ کیا کرو۔"
[2:152] Al-Baqarah-الْبَقَرَة
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا 3 ستمبر سے شروع ہونے والی سندھ اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے سندھ کے عوام کے نام خصوصی پیغام!
میں اپنے غیور سندھ کے عوام سے مخاطب ہوں۔ جس طرح آپ سب کے علم میں ہے کہ 3 ستمبر سے 7 ستمبر تک میرا سندھ کا دورہ ہے، جہاں ہم 27 ستمبر کے حوالے سے اسٹریٹ موومنٹ کریں گے۔
سندھ کی دھرتی پر آباد اپنے تمام غیور عوام سے میری اپیل ہے کہ اس اسٹریٹ موومنٹ میں بھرپور شرکت کریں اور 27 ستمبر کی جدوجہد کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
ان شاء اللہ، 3 ستمبر کو سندھ پہنچوں گا اور 7 ستمبر تک سندھ کے مختلف علاقوں میں عوام کے درمیان موجود رہ کر اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کروں گا۔
آپ سب اپنے تنظیمی عہدیداران سے رابطے میں رہیں اور اس اہم جدوجہد میں اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔
ان شاء اللہ، 3 ستمبر کو سندھ میں آپ سب سے ملاقات ہوگی۔
#CMKP #SohailAfridi #SindhStreetMovement #27SeptemberMarch
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند انسان، خان کا ساتھی، رمیض راجہ چھا گیا، کھل کر گندے سسٹم کے خلاف کھڑا ہوگیا، ویڈیو پیغام جاری کردیا 🔥🔥
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔
عدالت میں خوب میچ پھنسا ہوا ہے۔۔۔
مُجھے سکیورٹی خدشات ہیں اس لیے کہا تھا کہ مجھے ویڈیو لنک پر لے لیں
عظمی بخاری۔۔۔
اگر ان کو ان کی اپنی حکومت میں سیکیورٹی رسک ہے تو لعنت ایسی حکومت پر
فلک جاوید خان 🔥🔥
ایک اور لندن پلان کا سامنا ہے پاکستان کو
ایک لندن پلان ختم ہوا تو ہمیں پتہ چلا
صدر آصف علی ذرداری کی لندن میں محسن نقوی سے ملاقات۔۔۔سنا ہے قائد نواز شریف بھی لندن پہنچ رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو چاہیے، آج کا عدالتی آرڈر ساتھ لگائیں اور سارے انٹرنیشنل اسپورٹس چینلز کو خط لکھیں اور ساتھ ٹویٹ کر کے ٹیگ کریں کہ آج بھی فیملی سے ملاقات نہیں کروائی گئی اور عدالت خود مان رہی ہے کہ آئسولیشن میں ڈالا، اور کئی ماہ تک نہ کتابیں دی گئیں، نہ اخبار دیا گیا اور نہ ہی فیملی سے ملاقات کروائی گئی۔ عتیق ریاض
#pakistan @attique_riaz06
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اب تو کوئی اُمید باقی نہیں رہی کیونکہ ہائی کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک کے احکامات تو یہ مانتے نہیں ہیں، اب تو 27 ستمبر کی اہمیت بہت بڑھ چکی ہےـ
تو بس #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اُٹھا لو
”اُٹھانے والوں ” سے کچھ جدا ہے اِسے اُٹھا لو
وہ بے ادب اس سے پہلے جن کو اُٹھا لیا تھا
یہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے اِسے اُٹھا لو
اسے بتایا بھی تھا کہ کیا بولنا ہے کیا نہیں
مگر یہ اپنی ہی بولتا ہے اِسے اٹھا لو
جنہیں ” اُٹھانے ” پہ ہم نے بخشے مقام و خلعت
یہ اُن سیانوں پہ ہنس رہا ہے اسے اٹھا لو
یہ پوچھتا ہے کہ امن ِ عامہ کا مسئلہ کیوں
یہ امن ِ عامہ کا مسئلہ ہے اِسے اٹھا لو
اِسے کہا تھا جو ہم دکھائیں بس اُتنا دیکھو
مگر یہ مرضی سے دیکھتا ہے اِسے اٹھا لو
سوال کرتا ہے یہ دوانہ ہماری حد پر
یہ اپنی حد سے گزر گیا ہے اسے اٹھا لو
فرہاد احمد
🚨اہم ترین
فیصل آباد میں مزدور یونینز نے سلمان اکرم راجہ کی موجودگی میں مشترکہ طور پر 27 ستمبر لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا
ہم لعنت بیجھتے ہیں ان سڑکوں پر اگر ہمارے بچے ہی بھوکے رہنے ہیں، 27 ستمبر کو پورا فیصل آباد نکلے گا، مزدور رہنما
سرحد یونیورسٹی واقعہ کے بعد ایس ایس پی آپریشن نے صحافیوں سے آف دی ریکارڈ گفتگو کی تھی جیسے خفیہ کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کر لیا گیا تھا۔ پولیس آفسیر نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ فوجی آفسیر یہ موقف اپنائے گا کہ۔ میری بیوی کی عزت خطرے میں تھی اور اس کے کپڑے پھاڑے گئے تھے وغیرہ وغیرہ
اگریونیورسٹی کی اتظامیہ ایک کرنل کے ڈر سے طلبا کے ساتھ زیادتی کرتی ہے تو اسکا مطلب ہے وہ تعلیمی ادارہ نہیں ایک کرنیلی چھاونی ہے اور وہاں استاد نہیں غلام پروفیسر ہیں ! ایسے ادارے میں تعلیم نہیں غلامی سکھائی جائے گی یہاں داخلہ مت لیں بائیکاٹ کریں !
مطیع اللہ جان ااسٹیبلشمنٹ کو آئینہ دکھاتے ہوئے۔
تم قسم کھاتے ہو کہ ہم سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے اور تین تین گھنٹے لائیو سیاست پر گفتگو کرتے ہو اور جو سابق وزیراعظم ہے وہ سیاست پر گفتگو نہیں کر سکتا !
میں شفت مسعود کی غیر قانونی گرفتاری اور مبینہ جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتا ہوں اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ ہے تو انہیں فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے
سچ کو سزا نہیں، تحفظ چاہیے۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو@shafqatmm1
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
عاصم منیر نے اپنے گرد اپنے جیسے ہی نااہل اکٹھے کر رکھے ہیں، یہ لوگ عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو رکوانے پر احتجاج کرتے کرتے حکومت کے لئے ایک اور عالمی لیول کے تمسخر کا باعث بن گئےـ
#StopRiskingImranKhansLife
ریجم کے ٹٹو پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو رکوانے کی کوشش کی، جو ناکام ہوئی۔ حالانکہ بورڈ نے دھمکی دی تھی کہ اگر انٹرویو نشر کیا گیا تو پاکستانی ٹیم گراؤنڈ سے واپس آ جائے گی لیکن انٹرویو پھر بھی نشر ہوا اور ٹیم نے میچ بھی کھیلا۔
یعنی گیدڑ بھبکی دی اور بے عزت بھی ہوئے۔
وسیم ملک
پی ٹی آئی کینیڈا
@waseemalik65