@CMShehbaz ہماری وادی تیراہ کے لاکھوں لوگ آپ نے بے گھر کیے نقل مکانی کرکے لوگ خیموں جھونپڑیوں میں اذیت کی زندگی گزارنے پر مجبور ۔۔۔۔ بتائیں وہ کس چیز کی آزادی منائیں ؟؟
@Aladeen_Pro پی۔ٹی۔ائی کی مرکزی قیادت موجود ہے باقی تمام صوبوں کی ورکر اور لیڈرشپ موجود ہے لیکن اس کے باوجود خان کی رہائی کی تمام ذمہ داری صرف سہیل آفریدی پر ڈالنا سمجھ سے بالاتر ہے ۔۔۔!!
دو دہائیوں سے جاری بدامنی کے لہر کے باعث باجوڑ سمیت تمام قبائلی اضلاع میں 85 ف��صد افراد ڈپریشن کا شکار ہے ۔
جن میں زیادہ تر خواتین اور نوجوان شامل ہیں.
ڈاکٹر فضل حمید
دو دہائیوں سے جاری بدامنی کے لہر کے باعث باجوڑ سمیت تمام قبائلی اضلاع میں 85 فیصد افراد ڈپریشن کا شکار ہے ۔
جن میں زیادہ تر خواتین اور نوجوان شامل ہیں ۔
ڈاکٹر فضل حمید
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتقال پرملال
پشاور زلمی کے جاوید آفریدی ، رضا خان آفریدی ،حاجی شاہ خالد خان آفریدی کی والدہ محترمہ انتقال کرگئ ہے
ا
نماز جنازہ لاہور راۓ ونڈ اجتماع پنڈال کے احاطہ میں ادا کیا جاۓ گا
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور ورثاء کو صبر جمیل دیں آمین
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
With immense grief and complete submission to the Will of Allah, I share that my beloved mother has returned to her Creator. She was my greatest blessing, my first home, & the source of endless prayers & unconditional love.
I humbly request everyone to remember her in your duas. May Allah (SWT) forgive her shortcomings, expand her grave with His mercy, and grant her the highest ranks in Jannat-ul-Firdaus Ameen.🤲🏼
@chsandhilaa ایک کنجوس آدمی نے گھر میں اعلان کیا کہ جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا اس کو دس روپے انعام ملے گا سب بچوں نے خوشی خوشی دس دس روپے لے لیے۔
رات کے کھانے پر پھر اعلان ہوا کہ رات کا کھانا صرف اس کو ملے گا جو دس روپے واپس کرے گا۔