@ArifRetd بات اصل وہی ہے کہ خاندانی نظام کو اس طرح کے قوانین بناکر بگاڑنا چاہتی ہے بھلا ایسے قوانین سے میاں بیوی میں صلح ہوگی یا بگاڑ پیدا ہوگا ہمیں تو اسمبلیوں میں بیٹھے معزز ممبران کی دماغی حالت پر ترس آتا ہے یہ لوگ سوچتے کہاں سے ہیں
@RShahzaddk پیکیج کا علم نہیں ہے البتہ ان سمیت دیگر عوام کے پیسوں سے اشرافیہ کے ایک وفد کے لیے مفت عمرہ پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ہر رکن قومی اسمبلی کے لیے 10 افراد کا حج کوٹہ منظور کرنے کی سفارش کی گئی ہے
@asadmaliklive بھائی چھوڑیں مولوی مفتی خطیب پیر کو بسم اللہ کریں ایمانداری سے کام کرنا خود بھی شروع کریں اور حکمرانوں کو بھی پابند کریں کہ مولوی اور فلاں فلاں کو چھوڑو جاپان کی طرح ایمانداری سے کام کرو شاید ��کمران آپ کی بات مان لیں
@AwanAslamAwan1@Ibrahim46079197 اس لیے ہر ایک سماج کے حساب سے لوگوں کو آزاد چھوڑا جائے جیسے اسلام نے آزادی دی ہے کوئی پابندی نہیں لگائی اسی طرح حکومت کو بھی کوئی عمر کی قید نہیں لگانی چاہیے ہر ایک سماج والوں پر چھوڑ دیا جائے
🚨پاکستان کے غریب ترین اور گھٹیا ترین اراکین اسمبلی نے حج میں سے بھی کرپشن کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے
مذہبی امور کی قائمہ کمیٹی کی سربراہ پاکستان پیپلز پارٹی کی شگفتہ جمانی ہے اس نے اعلان کیا کہ دس قومی اسمبلی کے اراکین کو سرکاری خرچے پر عوام کی طرف سے مدینہ روضہ رسول ﷺپر بھیجا جائے وہ قوم کی طرف سے سلام کریں ان کو فائیو سٹار ہوٹل میں رکھا جائے یہ بھی کہا ہر رکن اسمبلی کو دس افراد کا حج کوٹہ دیا جائے اور اسے حج کوٹہ نا کہا جائے
آپ سوچیں یہ اراکین اسمبلی ارب پتی ہیں ایک طرف اثاثے چھپاتے سال کے تیس بزنس کلاس ہوائی ٹکٹ مفت لیتے اور اتنے ذلیل کہ روضہ رسول ﷺ پر بھی غریب ملک کے پیسوں پر جانا چاہتے ہیں
ان پر اللہ کی طرف سے کروڑوں غریبوں کی طرف سے لعنت ہو
پاکستان کی معاشی تباہی — اعداد و شمار کے ساتھ 👇
جی ڈی پی گروتھ: 2–2.5٪ (آبادی سے بھی کم)
مہنگائی: 25–30٪ تک جا چکی
پاور سیکٹر گردشی قرضہ: 1837 ارب روپے
مجموعی سرکاری قرضہ: 80 ہزار ارب روپے سے زائد
ڈالر: 280–300 روپے کے درمیان
صنعتیں: ہزاروں یونٹس بند
بے روزگاری: 10٪ سے زائد
عوام کی قوتِ خرید: تاریخی کم ترین سطح
غربت: 45 فیصد سے زائد آبادی متاثر
یہ ہے حکومتی معاشی کارکردگی کی اصل تصویر۔!
إنا لله وإنا إليه راجعون
اس فیصلے پر کیا لکھا جائے مطلب اتنی بےحسی اور بے شرمی ایک تو ملک میں خلاف اسلام اور خاندانی نظام کی تباہی والے قوانین بناؤ اور پھر عوام کی کسمپرسی والی حالت میں یہ فیصلہ کہ پاکستانی عوام کی طرف سے وفد روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے جائے گا
ویسے تو پاکستان میں ہر جگہ کرپشن ہے مگر سندھ میں تو زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
باقی ملک میں کرپشن کے بعد تھوڑا بہت کام بھی کر دیتے سندھ میں صرف اور صرف کرپشن کرتے اسی لئے تو شہلا ضیا کے بقول قبل از مسیح والا سندھ آج بھی ویسا ہی ہے
تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی
جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگ
.
ہم جنس پرستی اور ٹرانس جینڈر کے خلاف مغرب کا نوجوان خود جاگ رہا ہے۔
یہ جو اراکین اسمبلی کے اثاثے چھپانے کا قانون بنا اس میں دلیل یہ کہ اثاثے ظاہر کرنے سے ہماری جان کو خطرہ ہو جاتا ہے
آج تک کتنے اراکین اسمبلی اثاثے بتانے پر جان سے گئے ہیں کوئی فگرز ہیں ؟
ان کے اثاثے دیکھ کر تو عام لوگوں کے ہارٹ فیل ہو جاتے ہیں
محترم @BBhuttoZardari صاحب توجہ فرمائیں کچھ نظر ادھر بھی پھیریں سیاست بھی کرلیں مگر حکومت بھی کرنا سیکھیں عوام کا درد اور دکھ سن لیں دیکھیں آپ کی حکومت نے گندم کی فصل کٹنے کے وقت بھی ظلم کیا اور اب بھی ظلم کر رہی ہے فصل کی کٹائی کے وقت حکومت نے کوئی ریٹ مقرر نہیں کیا یہ کہہ کر کہ
آڑھتی اور سرمایہ کار ہیں جو گندم انہوں نے فی من 2000 ہزار روپے کے حساب سے خریدی تھی وہی گندم اب اسی عوام کو 6000 ہزار روپے فی من کے حساب سے بیچی جارہی ہے اب عوام دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں کیا آپ شہید بھٹو اور محترمہ شہید کے وارث ہیں جن کا نعرہ تھا کہ ہم عوام کو روٹی کپڑا