اسلام آباد کی عدالت نے GHQ حملہ کیس میں 47 اشتہاریوں کو 10,10 سال قید اور 5,5 لاکھ جرمانے کی سزائیں سنادی،مجرمان میں عمر ایوب،مراد سعید،شہباز گل،زلفی بخاری،رز تاج گل،کنول شوزب،حماد اظہر و دیگر مجرم شامل ہیں،انکی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم۔
التقيت معالي قائد قوات الدفاع قائد الجيش الباكستاني المشير عاصم منير.
بحثنا الاعتداءات الإيرانية على المملكة في إطار اتفاقية الدفاع الإستراتيجي المشترك بين بلدينا الشقيقين، وسبل وقف هذه الاعتداءات التي لا تصب في مصلحة أمن واستقرار المنطقة، متمنيّن أن يُغلب الجانب الإيراني الحكمة وصوت العقل والابتعاد عن الحسابات الخاطئة.
ایران نے امریکی اڈے پر 50 ہزار ڈالر کی لاگت کا ڈرون بھیجا۔
امریکہ نے 10 لاکھ ڈالر کی مالیت کا میزائل فائر کیا۔میزائل ہدف سے مس ہو گیا، اس لیے 2 اور میزائل پھینکے گئے۔50 ہزار ڈالرز کے ڈرون کو تباہ کرنے پر 30 لاکھ ڈالرز لاگت۔۔
ایران روزانہ 400 سے 500 ڈرونز تیار کرتا ہے اور ان کے پاس 80000 ڈرونز کا ذخیرہ موجود ہے۔ سستے ڈرون۔ مہنگے میزائل۔
اس حساب سے ایران کے دشمن دیوالیہ ہو جائیں گے۔
(پروفیسر جیانگ)
فجر اور تہجد خاموش نمازیں ہیں ان میں بہائے گئے آنسووں کی صدا صرف اللہ رب العزت دیکھتا اور سنتا ہے۔تبھی تو ان میں مانگی گئی دعائیں اثر رکھتی ہیں اور تبھی انہیں ادا کرنے کے بعد دل سکون اور اطمینان سے بھر جاتا ہے۔
قومی اور صوبائی حکومتوں اور دفاعی اداروں سے گزارش ہے: تیراہ کے غیور عوام سخت موسم میں ملک کے لیے گھر بار چھوڑ رہے ہیں۔ متاثرین کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے، انہیں فوری اور مکمل تعاون فراہم کیا جائے۔ بے گھری کا درد ناقابل برداشت ہے اور تیراہ کے عوام پہلی نہیں دوسری مرتبہ مُلک کے لیے بے گھر ہو رہے ہیں
@CSKPOfficial السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یونین کونسل درسمند (ضلع ہنگو) کے تمام اسکولوں میں فرنیچر کی کمی ہے۔ جسے فوری طور پر پورا کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے۔ کوہاٹ ڈویژن کے سب سے بڑے یونین کونسل درسمند کے بچے جدید دور میں آج بھی فرش پر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔شکریہ بہت بہت شکریہ
@CSKPOfficial
یونین کونسل درسمند ( ضلع ہنگو ) کے تمام اسکولوں میں فرنیچر کی کمی ہے۔ جسے فوری طور پر پورا کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے۔ کوہاٹ ڈویژن کے سب سے بڑے یونین کونسل درسمند کے بچے جدید دور میں آج بھی فرش پر بیٹھنے پر مجبور ہیں۔ شکریہ بہت بہت شکریہ
@CSKPOfficial