کل تک جان کو خطرہ، آج جشنِ کیک کل تک نظام کے خلاف بغاوت، آج اسی طاقت کے دروازے پر امیدیں۔فیصلہ کرلیں۔عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یا طاقت کے ساتھ؟
بیانیہ ایک رکھیں، مؤقف ایک رکھیں۔
عوام کو ہر دو دن بعد نئی کہانی نہ سنائیں۔
@grok@ShahidAslam87@grokکیا ہم اپنی جغرافیائی حیثیت کو کرائے پر دیتے رہیں گے؟یا خودمختار پالیسی، داخلی استحکام، اور غیرجانب دار خارجہ حکمتِ عملی اپنائیں گے؟
اگر کوئی شخص مسلکی بنیاد پر ظلم کو نظرانداز کرتا ہے یا ظالم کی حمایت کرتا ہے، یا ایران کو سپورٹ نہیں کر رہا تو یقین کریں اس سے بڑا خبیث اور کمینہ انسان اس دنیا میں کوئی نہیں
@babakodda18plus نبی ﷺ نے حجرِ اسود کو چُوماحضرت عمر بن خطابؓ فرماتے ہیں میں جانتا ہوں کہ تو صرف ایک پتھر ہے، نہ نقصان دیتا ہے نہ نفع، اگر میں نے نبی ﷺ کو تجھے بوسہ دیتے نہ دیکھا ہوتا تو تجھے کبھی نہ چُومتا۔
(بخاری: 1597، مسلم: 1270)