اگر صوبہ کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں تو اسسٹنٹ کمشنرز کو ہر ضلع میں ڈیڑھ ڈیڑھ کروڑ کے ویگو ڈالے، سپرٹینڈنٹ جیل کو نئی گاڑیں، عدلیہ کو بلا سود قرضے کیوں دے رہے ہیں؟
#ملازمین_کو_جینے_دو
صدر پنجاب ٹیچرز یونین وپیکٹ پنجاب، کاشف شہزاد چودھری صاحب کو چند منٹ قبل گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ہم اس کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ حکومت وقت کو باور کروانا چاہتے ہیں ایسے اوچھے ہتھکنڈے ہمیں کمزور نہیں کر سکتے
#اگیگا_قائدین_رہا_کرو
یہ بزرگ لوگ جنہوں نے اپنی ساری توانائیاں اپنے شاگردوں کے لئے صرف کر کے کسی کو وزیر بنایا کسی کو جج بنایا کسی کو ڈاکٹر بنایا ۔
اور خود آج اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر خوار ہو رہے ہیں ۔
کیا ان کی عمر ہے سڑکوں پر رلنے کی ؟
#ملازمین_کو_جینے_دو
مایوس ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے۔ تحریکیوں کو پنپنے کیلیے بہت وقت درکار ہوتا ہے۔ ہماری تحریک تو الحمدللہ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ وقت محض تاخیری حربوں سے بازی الٹنا چاہتی ہے۔ لیکن ہم ثابت کریں گے کہ یہ حکومت وقت کی ایک خام خیالی ہی تھی۔
#ملازمین_کو_جینے_دو
یہ جنگ عظیم ہے ہم نے مثال بنانی ہے رہتی دنیا تک یاد رہے گا کہ استاد باہر نکلا تھا تو اپنا حق لے کر گیا تھا
ہم نے اتحاد دیکھانا ہے۔ اور یہ جنگ جیتنی ہے ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔۔
نکلو شیرو اور شیرنیوں ۔۔۔۔
چھا جاؤ ۔۔۔۔۔
چھین لو ۔۔۔۔
#ملازمین_کو_جینے_دو#TeachersOnRoads
اگر یہ کسی اپنے جرم میں ہیں تو لا پرواہ ہو جایئں اگر خہ ہمارے حق اور ہمارے بچوں کے لئے پابند سلاسل ہیں تو اج 8 بجے ہمارے ٹرینڈ میں ہر ملازم ضرور حصہ لے ان کے لئے اواز اتھایئں کسی کی طرف نہ دیکھیں خود اواز بنیں اور اپنئ طاقت منوایں
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
پلیز ریٹویٹ
اینڈ فالو