چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے FCC کے آرڈر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئینی عدالت کے آرڈر سے اختلاف کرتے ہیں، سپریم کورٹ کے پاس اختیار تھا کہ وہ اس معاملے کو سنتی۔ ہم نے سپریم کورٹ سے بروقت سماعت کی درخواست کی تھی، مگر اگر عدالت اپنا حکم وقت پر نافذ کرواتی تو آج یہ بحران ہی نہ ہوتا- خان صاحب کے کیس کو فٹبال نہ بنایا جائے کہ ایک عدالت سے دوسری عدالت میں پھینکا جاتا رہے- یہ ایک انسان کی صحت آزادی اور انصاف کا معاملہ ہے۔ خان صاحب کے علاج کی فوری اور مؤثر سہولت کا مطالبہ کرتے ہیں-
کنجوسی مت کرنا پاکستانیوں 🚨
فوری ایک ہزار ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 ٹاپ پر لائیں!!
عمران خان صاحب کی سالگرہ کا دن آ گیا ہے، وہ لیڈر جو اپنا سب قربان کر کے اس قوم کی خاطر جیل میں بیٹھا ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد شدید بیمار ہے اور کل سے ہسپتال میں داخل ہے لیکن بکاؤ میڈیا اور لفافے اس پر مکمل خاموش ہیں۔
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کے لئے ایک ٹویٹ ضرور کریں 💔
ماشا اللّٰہ
جہلم سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ممبر چوہدری ندیم بھٹی کی جانب سے 400 پی ٹی آئی قیدیوں کیلئے گرم کپڑے کمبل اور ٹوتھ پیسٹ جیلوں میں پہنچا دیے گئے۔۔۔
اس خبر پر گہری تشویش ہے۔ ہر آذاد آواز کو بند کیا جار ہا ہے۔ آفتاب اقبال اس ملک کا سرمایہ ہے۔ لیکن ہماری بد قسمتی ہے کہ ہماری اسٹبلشمنٹ نے اچھائی برائی کی تمیز ختم کر دی ہے۔ Free Aftab Iqbal