IG اور AIG سندھ کے اغوا اور مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑنے کے واقعے کی انکوائری کے نتائج جنرل باجوہ کی ذاتی یقین دہانی کے باوجود اب تک قوم کے سامنے نہیں آسکے۔ کیا قوم کو اس تاخیر کی وجہ جاننے کا حق ہے؟
یہ مسئلہ اتنا پیچیدہ تو نہیں کہ اس پر چند گھنٹوں سے زیادہ وقت درکار ہوتا۔
یاد دہانی کیلئے بتاتا چلوں کہ اس ملک کا ایک ہی سرٹیفائیڈ غدار ہے جسے عدالت کے فیصلے کے مطابق پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے اور اضافی نوٹ میں ان کی لاش 3 دن ڈی چوک میں لٹکائے جانے کی تجویز بھی دی گئی تھی
@MaryamNSharif@AyazSadiq122#کشمیرفروشو_غدار_تم_ہو
ریاست وضاحت کرےاعجاز شاہ سچ بول رہاہے یا جھوٹ ؟
وہ دھمکی آمیز انداز میں بتا رہے ہیں کہ جب ANP نے طالبان کی مخالفت کی تو بلور فیملی کو ، (میاں افتخار ) یعنی میرے بیٹے کو مار دیا۔ یہ ری ایکشن تھا۔
دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
میاں صاحب کی تقاریر پر معذرت خواہانہ لہجہ کیوں اختیار کرتے ہیں ۔ زہر لگتا ہے مجھے یہ جملہ کہ " نواز شریف نے کوئی غلط بات نہیں کی ۔کسی ادارے کے خلاف بات نہیں کی "
آپکو یہ صفائیاں دینے کی کیا ضرورت ہے ۔ سیدھا سیدھا کہیں کہ میاں صاحب ہر لفظ اس ملک کی سچائی اور مستقبل ہے
پلوامہ حملہ کی غلط ذمہ داری لیکر پاکستان کو عالمی تنہائی کا شکار اور fatf کی بلیک لسٹ میں شامل کروانے کی سوچی سمجھی سازش پر فواد چوہدری کے خلاف کوئی کاروائی ہو گی؟
یا لاڈلوں کو سب معاف ہے؟
اگر پارلیمان میں کوئی گفتگو ہوئی تھی تو اس کا جواب پارلیمان میں وزیر خارجہ کو دینا چاہیے تھا سینٹ اور قومی اسمبلی میں لاتعداد باتیں ہوتی ہیں کیا ہر بات کا جواب ترجمان پاک فوج دیں گے میرے خیال میں ترجمان پاک فوج کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا رانا ثناءاللہ
جنرل فیض حمید نے میاں نوازشریف صاحب کو نیب کی حراست میں قتل کرانے کی پوری کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکا
جب میاں صاحب کی طبیعت زیادہ خراب ہوئی تو نیب نے گھبرا کر ہسپتال لے جانے کا فیصلہ کیا جنرل فیض نے 2 یا 3 بار نیب حکام سے رابطہ کر کے قائل کرنے کی کوشش کی
1/3