یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّهُ وَ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ
اے زنده اور قائم رہنے والے تیری رحمت کے سبب سے فریاد کرتا ہوں میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے ناکر
اَللَٰهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ الْهُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی
يا اللّٰہ میں تجھ سے ہدایت اور پرہیزگاری اور پارسائی اور سیر چشمی مانگتا ہوں🤲
بیشک اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر دُرود و سلام بھیجتے ہیں
اللهم صل علي محمد و علي ال محمد كما صليت علي ابراهيم وعلي ال ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك علي محمد و علي ال محمد كما باركت على ابرهيم وعلى آل ابرهيم انك حميد مجید
میرے پہاڑ پاکستان کے میرے دریا پاکستان کے میری زمین پاکستان کی لیکن میں پاکستانی نہیں ہوں میری زمین کے معدنیات کو غیر مقامی افراد کو لیز دیکر مقامی افراد کو بےروزگار کردیا گلگت بلتستان کی عوام سراپا احتجاج
@yousafzailaiba3@umerpashtoon