#Listen_to_SurrahAlrehman#Qalandar_Baba_Bukhari بسم اللہ الرحمن الرحیم
الف، لام، میم، را (حقیقی معنی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)، یہ کتابِ الٰہی کی آیتیں ہیں، اور جو کچھ آپ کے رب کی طرف سے آپ کی جانب نازل کیا گیا ہے (وہ) حق ہے 👇
#Listen_to_SurrahAlrehman#Qalandar_Baba_Bukhari اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں کو بغیر ستون کے (خلا میں) بلند فرمایا (جیسا کہ) تم دیکھ رہے ہو پھر (پوری کائنات پر محیط اپنے) تخت اقتدار پر (اپنی شان کے لائق) متمکن ہوا اور اس نے سورج اور چاند کو نظام کا پابند بنا دیا،👇
#Listen_to_SurrahAlrehman#Qalandar_Baba_Bukhari اور وہی ہے جس نے (گولائی کے باوجود) زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑ اور دریا بنائے، اور ہر قسم کے پھلوں میں (بھی) اس نے دو دو (جنسوں کے) جوڑے بنائے (وہی) رات سے دن کو ڈھانک لیتا ہے،👇
#Listen_to_SurrahAlrehman#Qalandar_Baba_Bukhari حضرت انس بن مالک ؓ فرماتے ہیں کہ ایک بوڑھا شخص آنحضرت ﷺ سے ملاقات کی غرض سے حاضر ہوا۔لوگوں نے اسے راستہ دینے میں تاخیر کی تو آپ ﷺ نے فرمایا: جو شخص کسی چھوٹے پر شفقت اور بڑے کا احترام نہ کرے اس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں👇