NCCIA
آپ نے باہر سے پیسے پاکستان لانے والوں کو تو پکڑ کر ویڈیو دیکھا رہے ہیں! جناب جو پیسے پاکستان سے باہر لے گے وہ کب لائیں گے؟ ملک ریاض ارو دیگر گھربوں، اربوں امریکہ لندن باہر لے گے وہ لائیں نا۔ وہ پیسہ اگر پاکستان لے آئے غربت 50% سے کم ہو کر 10% پر آ جائے گی!
@YouTube My YT story channel remove due to post reel about fifa, i relly dont know its violations, please put it back next time i never do that. Thanks
دنیا کے تین ایٹمی ممالک کے تین بڑبولے، جاہل، بےوقوف حاکم:
ٹرمپ: خومخواہ کی جنگیں اب دم کرواتا پھر رہا ہے۔
مودی: جاہل ترین، انڈیا مادر لینڈ ازرائیل فادر لینڈ
شہباز: بھکاری کہتا ہے میں اور فیلڈ مارشل مختلف ممالک گے کہا خدارا ہماری امداد کر دیں،
تینوں اپنے ملک کیلیے شرمندگی
بے قصور اور مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنا بھی جہاد ہے۔ یہ جہاد قلم کا ہو، دل کا ہو یا زبان کا، یہ ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونے کی علامت ہے۔