@TheRealPCB ہی کھیلنے کو ملے۔ جن کے کھلاڑیوں کو بھارتی لیگ میں کھیلنے نہ دیا،جائے۔۔لیکن انہوں نے سب رکاوٹوں کے باوجود شاندار فتح حاصل کی۔ کہنے کو یہ ایک میچ ھے لیکن الفاظ نہیں ھیں بیان کے لیے۔
کیونکہ ہم پاکستانی جانتے ھیں کیا ھے یہ جیت ہمارے لیے
Welldone team pakistan
—
@TheRealPCB آج پاکستان نے بھارت کو پہلی بار ورلڈ کپ کی تاریخ میں ہرا دیا۔ یہ ایک جیت نہیں ایک تاریخ ھے ۔۔ جو شروع ھوتی ھے 1992 سے۔۔۔
مجھے یاد ھے 1996 کا،کوارٹر فائنل بھی وقار یونس کے دو مہنگےاوور ۔۔ ۔ 1999 کا سپر سکس کا میچ۔2003 کا ورلڈ کپ ۔ اور 2007 کا فائنل مصباح کا لاسٹ اوور شارٹ بھی
@TheRealPCB اور 2011 کا موہالی سیمی فائنل ۔ 2015 کا ورلڈ کپ بھی۔
لیکن آج تاریخ رقم ھوئی۔ خاص کر جب چرچے تھے بھارتی کھلاڑیوں کی مہارت کے اور آئی پی ایل میں ان کے تجربے کے اور میڈیا گیت گا رھا تھا۔ کیوں کہ بھارتی کرکٹ میں پیسےکی ریل پیل ھے۔
جبکہ پاکستان وہ ٹیم جسے ھوم کرکٹ بھی کبھی کبھار