اللہ ہم سب کو عقیدہ توحید پر قائم رکھے، مواحد بنائے اور شرک و بدعات سے بچ کر یہ سمجھنے کی توفیق عطا کرے کہ حاجت روا صرف ایک خدا باقی سب فنا۔ لیکن جتنی خوبصورتی سے نعیم الرحمن صاحب نے توحید اور شرک کو بیان ہے یہ سننے لائق ہے
Do your kids do chores?
An 85-year ongoing study conducted by Harvard researchers has found a strong connection between doing chores and later professional success and happiness.
الباحث البريطاني " بول ويليامز " الذي إعتنق الإسلام، يكشف عن اللحظة الفاصلة التي جعلته يؤمن أن محمداً ﷺ هو النبي الحق :
يقول " بول ويليامز " :
لا شك عندي أن محمدًا ﷺ هو النبي الحق من عند الله، لكن أكثر ما أقنعني شخصياً بصدق نبوته، هو ما حدث يوم وفاة إبنه " إبراهيم " وهو طفل رضيع؛ فقد تزامن ذلك اليوم مع كسوف للشمس. 🌅
فقال بعض الناس في المدينة إن الشمس كسفت حزناً على وفاة إبن النبي ﷺ، وإنتشر هذا الكلام بينهم، وكان هذ�� هو الوقت المثالي لأي مدعٍ للنبوة أن يستغل الموقف ليثبت صدقه وأن الشمس حزنت من أجله.
لكن ��لرسول الكريم ﷺ فعل العكس تماماً، وصحح هذا الإعتقاد الخاطئ فوراً وقال بكل وضوح وتجرد :
" إنَّ الشمسَ والقمرَ آيتانِ من آياتِ الله، لا ينكسفانِ لموتِ أحدٍ من الناسِ ولا لحياتِه ".
وهنا أدركت يقيناً أن محمداً ﷺ نبي الله حقاً؛ فلو كان يريد إستغلال الموقف لإثبات نبوته، لترك الناس يعتقدون أن الكسوف حدث بسبب وفاة إبنه، لكنه ﷺ نفى ذلك بنفسه، ولم ينسب الظاهرة الكونية إلى نفسه أو إلى إبنه.
وهذا ما يؤكد أنه ﷺ لا يتحدث من عند نفسه، وإنما يبلغ ما أوحاه الله إليه :
﴿وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ﴾.
انٹرویو سنٹر کے باہر ایک غریب باپ اپنے بیٹے کی ٹائی سیدھی کر رہا تھا، کبھی اس کے بال ٹھیک کرتا، کبھی قمیض کے بٹن بند کرتا اور ہر بار اس کی آنکھوں میں ایک ہی دعا جھلکتی تھی: میرا بیٹا کامیاب ہو جائے۔
حکمرانوں کو کیا خبر کہ اس ایک انٹرویو کے پیچھے کتنے برسوں کی بھوک، کتنی راتوں کی بے چینی، کتنے اپنے خوابوں کی قربانی چھپی ہوتی ہے۔ اس باپ نے اپنے پیٹ پر پتھر رکھ کر، اپنی خواہشوں کو مار کر، اپنے لختِ جگر کو پڑھایا ہے۔ اس کے ہاتھوں کی لکیروں میں مزدوری کی تھکن ہے، مگر دل میں صرف ایک امید ہے کہ شاید آج اس کی محنت رنگ لے آئے۔
اللہ ایسے والدین کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہر محنت کرنے والے باپ کے بیٹے کو کامیابی عطا کرے۔ آمین۔
غزل
آخری وقت ہے آخری سانس ہے زندگی کی ہے شام آخری آخری
سنگ دل آ بھی جا اب خدا کے لیے لب پہ ہے تیرا نام آخری آخری
کچھ تو آسان ہوگا عدم کا سفر ان سے کہنا تمہیں ڈھونڈھتی ہے نظر
نامہ بر تو خدارا نہ اب دیر کر دے دے ان کو پیام آخری آخری
توبہ کرتا ہوں کل سے پیوں گا نہیں مے کشی کے سہارے جیوں گا نہیں
میری توبہ سے پہلے مگر ساقیا صرف دے ایک جام آخری آخری
مجھ کو یاروں نے نہلا کے کفنا دیا دو گھڑی بھی نہ بیتی کہ دفنا دیا
کون کرتا ہے غم ٹوٹتے ہی یہ ��م کر دیا انتظام آخری آخری
جیتے جی قدر میری کسی نے نہ کی زندگی بھی مری بے وفا ہو گئی
دنیا والو مبارک یہ دنیا تمہیں کر چلے ہم سلام آخری آخری
#اردو شکیل بدایونی