🚨🚨 بریکینگ نیوز :
شہزاد اکبر کے مستند ذرائع کیمطابق, وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو دو آپشن دئیے گئے ہیں ۔ کہ ان میں کسی ایک کا انتخاب کریں ۔ کہیں کہ, مجھے عمران خان نے جو ٹارگٹ دیا تھا ۔ اسے پورا نہ کرنے پر استعفیٰ دیتا ہوں ۔
یا پھر مختلف مقدمات میں نامزدگی کے بعد لمبی جیل کے لئے تیار ہو جاؤ ۔ جہاں نہ علاج ہوگا, نہ ملاقاتیں, نہ ہی کیس لگیں گے, عمران خان کی طرح ۔
سہیل افریدی کا کہنا ہے, کہ مجھے جیل ڈال دو ۔🔥🔥
پہلی بات
پاکستانی عوام کاکروچ نہیں۔۔۔
دوسری بات
سسٹم واقعی غیر منتخب
افراد نے اہم سیٹیں سنبھال کر گڑ بڑ کردی
بسم اللہ کریں
سسٹم سیدھا کرنے کے لئے آپ سیٹ چھوڑیں۔۔۔
انکار کر دیا تھا مگر منافقت دیکھیں جب حکومت بن گئی تو تمام ائینی عہدے بھی لے لیے اور اج اسی جماعت کے خلاف زہر اگل رہے ہیں جن کے ووٹوں سے ائینی عہدے انجوائے کر رہے ہیں
میاں جاوید لطیف صاحب نے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی منافقت کو بے نقاب کیا ہے ان پارٹیوں نے پاکستان کی بجائے اپنے مفادات کو ترجیح دی ہے، الیکشن 2024 سے پہلے اور بعد تک پاکستان جس طرح کے معاشی مسائل کا شکار تھا اس کو دیکھتے ہوئے اپنی سیاست بچانے کیلئے پیپلزپارٹی نے حکومت بنانے سے
🔴 Breaking News
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت ایک ہفتہ کے لئے برقرار رکھنے کا فیصلہ
🚨عوامی ریلیف کے سامنے رکاوٹ بننے والے مافیاز پر لعنت بے شمار
🔥پیٹرولیم کمپنیاں تیل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنے میں کامیاب
💥 شہباز حکومت نے گھنٹے ٹیک دیئے،