عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا جھنگ میں عوام کی طرف سے بھرپور استقبال، جھنگ میں جشن کا سماں، عوام کا جوش و جذبہ اور محبت عزت احترام کے ساتھ ساتھ پھولوں کی بارش۔۔۔
فلسطین کے وزیراعظم نے
وزیراعظم شہباز شریف کو روک کر اپنا تعارف کروایا اور
وزیراعظم شہباز شریف کا فلسطین کے مسئلے پر لگاتار حمایت اور اصولی موقف پر شکریہ ادا کیا۔
کہتے تھے عوام میں نکل کر دکھاؤ
جی سی کی طالبات آج انتہائی خوش
وزیر دفاع پاکستان خواجہ محمد آصف سیالکوٹ جی سی ویمن یونیورسٹی میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کی یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت میرٹ پر آنے والی طالبات کو لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب میں
معمار پاکستان سالگرہ مبارک🎂
25 دسمبر 1949کو لاہور میں پیدا ہونے والے میاں نواز شریف آج 76 سال کے ہو گئے
2 مرتبہ وزیراعلی اور 3 مرتبہ وزیر اعظم پاکستان رہے
قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
اللہ آپ کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین