پمز کے سانحے نے ہر حساس دل کو افسردہ کیا ہے۔ ایسے موقع پر سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ کر متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہونا اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کرنا زیادہ ضروری ہے۔
اختلافِ رائے کے بجائے بات چیت کو ترجیح دے کر، چیف آف ڈیفنس اسٹاف (CDF) عاصم منیر علاقائی تنازعات کی روک تھام میں اسٹریٹجک رابطے اور مشغولیت کی حقیقی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
#GlobalPeacemakerCDF
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت، بصیرت اور عزم پاکستان کے دفاع کو مزید مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کی فیصلہ کن قیادت قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔
پمز کے افسوسناک سانحے پر پوری قوم غمزدہ ہے۔ ایسے وقت میں گفتگو کو سیاسی بحث کی طرف لے جانے کے بجائے متاثرہ خاندانوں کے دکھ اور واقعے کی شفاف تحقیقات پر توجہ دینی چاہیے۔
چند دن پہلے جاپان میں سرجری کے دوران شدید زلزلے میں ڈاکٹروں کا رویہ پوری دنیا نے دیکھا کہ وہ کیسے مریض کا سٹریچر پکڑے کھڑے رہے،ہمارے ہاسپٹل کا عملہ ہی غائب ہو گیا ہوگا،اتنے ہم ذمے دار لوگ ہیں ورنہ یہ چند دن کے بچے تو دونوں ہاتھوں میں اٹھا کر بھی باہر لائے جاسکتے تھے
پاکستان دنیا کو کئی بار بتا چُکا ہے کہ انڈیا بلوچستان میں گڑبڑ کرواتا ہے بھارت کے لیے پہلے سے زیادہ خطرہ ھے پاکستان فوج لازمی لڑے گی وہ پیچھے نہیں ہٹے گی فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کو بھی مکہ معاہدے میں شامل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں مقبوضہ کشمیر کے کشمیری ہمارے ساتھ کھڑے نہیں ھوں گے کیونکہ انڈیا نے اُن کو کئی بار دھوکہ دیا ہے. پروین سوانی
پاک فوج زِندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
#PakistanArmy
دوراندیش قیادت مشکل حالات میں قوم کو درست سمت دکھاتی ہے۔ قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے دانشمندانہ فیصلے، مضبوط عزم اور مستقل مزاجی ہی پاکستان کو مزید مستحکم اور محفوظ بنا سکتے ہیں۔ #حافظ_صاحب_چھا_گے
پاک فوج کے خلاف نفرت اور زہر اگلنے والے عناصر کو یہ سمجھنا چاہیے کہ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر ملکی سلامتی اور قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ وطن کے مفاد کو نقصان پہنچانے والوں کا بیانیہ ہمیشہ مسترد کیا جائے گا
پی ٹی آئی کی سیاست کا ایک افسوسناک پہلو یہ ہے کہ سانحات بھی سیاسی مفادات کی نذر ہونے لگتے ہیں۔ اسلام آباد کے واقعے پر فوری بیانات، دورے اور میڈیا کی موجودگی دکھائی دے رہی ہے، مگر ہری پور کی معصوم آیت نور کے لیے اہلِ علاقہ پانچ روز تک احتجاج کرتے رہے اور ان کے نام نہاد عوامی نمائندے کہیں نظر نہ آئے۔ آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد ہوئی، مگر اس وقت نہ ایسی ہمدردی دکھائی دی اور نہ سیاسی سرگرمی۔
آج اسلام آباد کا سانحہ پیش آیا تو اچانک ہمدردی بھی جاگ اٹھی اور سیاست بھی۔ سوال صرف اتنا ہے: اگر درد حقیقی ہے تو ہر سانحے پر یکساں کیوں نہیں؟ یہ طرزِ عمل ہمدردی سے زیادہ دوہرے معیار اور سانحات کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی عکاسی کرتا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کے لیے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ شہر کے اہم مقامات روشن قمقموں اور خوبصورت سجاوٹ سے آراستہ ہیں، جس سے لاہور کی فضا میں 12 ربیع الاول کی خوشیاں نمایاں ہو رہی ہیں
پاکستان کی مسلح افواج کا سب سے بڑا حلف پاکستان کی حفاظت کرنا ہے چاہے بیرونی دشمن ہوں یا اندرونی دشمن
پاکستان کی مسلح افواج اپنی جانیں دے کر یہ حلف نبھا رہی ہے جس کے لئے ہم اپنی مسلح افواج کے مشکور ہیں
جس بیہودہ اور ذہنی معذور گروہ پر توہین مسجد نبوی جیسی گستاخی اثر اندازنہ ہوسکی تو ایسےریاکاربدکار مرد و زن سے اداروں کے احترام کی توقع کرنا، آپکی اپنی غلطی ہے، اور ان میں سے اکثریت آج عید میلادالنبی منا کر خود کو عاشق رسول ثابت کرنے کی کوشش کر رہے
نیازی تیرے حامی
سب کے سب حرامی
پنجاب کو توڑنے کی بات پیپلز پارٹی اپنے تیر چلانے سے کہاں باز اتی ۔
کیا سندھ اپ جہیز میں لے کے ائے ہیں ۔😂
سندھ کی عوام کو ایسی کون سی دودھ اور شہد کی نہریں مل رہی ہیں جو وہ نہیں چاہتے ۔
شالہ رضا کبھی اس پر بھی وڈے بلب سے روشنی ڈالیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے اہم خطاب:
علماء کرام فتنہ پرور اور مفاد پرست عناصر کے عزائم کو بے نقاب کرتے ہوئے قوم کو ان کے شر سے محفوظ رکھنے میں اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔ اتحاد، امن اور اخوت ہی ہماری اجتماعی طاقت ہیں۔
کیا پاکستان نے اپنا ٹینک بنا لیا؟ حیدر کا راز.!
پاکستان نے 2024 میں جو ٹینک انویل (نمائش) کیا، وہ صرف چائنیز کاپی نہیں، اپنی خود کی انجینئرنگ اور پاکستانی پارٹس کے ساتھ۔ حیدر ٹینک کے وہ حقائق جانیں جو شاید پہلے کبھی نہیں سنیں
"میڈ ان پاکستان" کا تصور سچ میں کام کر گیا🇵🇰
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan and Eskandar Momeni, Interior Minister of Iran, review a map of the Strait of Hormuz during the COAS & CDF’s visit to Tehran.
پمز سانحہ دل دہلا دینے والا ہے،مگر سہیل آفریدی نے ایک بار پھر ثابت کیاکہ اس ٹولے کو نہ غم کا احساس ہےنہ موقع کی نزاکت فوراً سیاست چمکانےمیں لگ گئے۔
ہر واقعے کو جھوٹے پروپیگنڈے میں بدلنا انکی عادت بن چکی ہے۔
پوری قوم سوگ میں ہے،سوائے ان مفاد پرستوں کےجو اسے بھی سیاسی رنگ دے رہےہیں