“ناممکن ممکن کیسے ہوگا؟” کبھی یہ مت کہو…
کیونکہ جب زکریاؑ نے کہا کہ یہ کیسے ہوگا،
تو جواب آیا:
﴿هُوَ عَلَيَّ هَيِّنٌ﴾
“یہ میرے لیے بہت ہی آسان ہے۔” ✨
#حج_1447هـ#حج_١٤٤٧هـ#حج1447هـ
دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی ؛
جو صرف پانچ دن کے لئے آباد ہوتی ہے ایسے لگ رہا
جیسے زمین نے اپنے خزانے اگل دئیے ہو...!!
اللّٰه اکبر کبیرا✨
اللهم اني اسئلك زیارت الحرمين🕋🤍✨
روضہ رسول اللّٰهﷺ پر حاضری نصیب ہو تو دل خود جھک جاتا ہے اور آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں۔
یہ وہ در ہے جہاں سے محبت، سکون اور رحمت دلوں میں اترتی محسوس ہوتی ہے۔