بریکنگ نیوز 🚨پشاور سے تازہ ترین مناظر۔ گورنر راج/ایمرجنسی لگانا مہنگا پڑ گیا، پختون غصے سے پاگل ہوگئے۔ خطرناک ری ایکشن آگیا 🔥🔥
ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ فوج کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ ہاتھ گریبانوں تک پہنچ گئے۔ عوامی پاور کنٹرول سے باہر ہوگئی۔ فوجیوں کی دوڑیں لگوا دی گئیں۔ گلیوں میں اہلکار پناہ لینے کیلئے چُھپنے لگے۔ عوام پیچھےلگی ہوئی ہے۔ بولا تھا ایسی حرکت نہ کرنا، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نہ ڈالو۔ اب بھگتو، تُمہاری خیر نہیں۔
قرآن سپریم لا ہے تو پھر استثنیٰ کس بات کا؟
نبی ﷺ سے خلفائے راشدینؓ تک کسی کو قانون سے بالاتر نہیں سمجھا گیا۔
پھر یہ پاکستان میں کیسا اسلامی نظام ہے جہاں آمروں کو آئینی استثنیٰ دیا جائے؟
27ویں ترمیم پر حافظ حمداللہ کا دوٹوک بیان 🔥🔥
یہ عمران خان کی زندگی کی بہترین ویڈیوز میں سے ایک ہے۔
لیکن اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کو شہباز شریف کے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے پر زیادہ غصہ آئے گا
کہ ہم کتنے غیرت مند تھے اور اب ۔۔۔