ہم کوئی کپتان بھرتی نہیں ہوئے کہ آپ جو بات کریں گے اور ہم "یس سر" کہیں۔
ریاست برداشت پیدا کریں اور آپکا دل ہو یا نہ لیکن ہماری "نہ" کو مانو گے
معاملات جس طرف جارہے ہیں تو اس نظام کو نقصان پہنچیں گا
جو مخالفت کرتا ہے تو اسکی تذلیل ہوتی ہے اور انکے گھر تک چلے جاتے ہیں
اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی کا خطاب
یہ سیاستدان ہیں کوئی کپتان بھرتی نہیں ہوئے کہ آپ کوئی بات کریں اور ہم کہیں یس سر اور بات ختم ۔۔۔ہم سیاستدان ہیں باپ دادا کا نظریہ رکھتے ہیں ہماری مانو گے ۔۔۔
سینٹر ایمل ولی خان
امیر حیدر خان ہوتی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا تھے انہوں نے مجھے تب کہا کہ ڈاکٹر صاحب ہمارے سیاسی نظریات الگ ہیں لیکن پشاور میں شوکت خانم آپ لوگ لا رہے ہیں کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم سپورٹ نا کریں شوکت خانم کو عمران خان کے سیاسی مخالفین نے بھی بہت حد تک بھرپور سپورٹ کیا ہے ۔
ڈاکٹر فیصل سلطان
ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان میں سب سے پہلا مظاھرہ اور احتجاج anp نے اسفندیار کی قیادت میں کیا تھاڈرون حملوں کے خلاف پاکستان میں سب سے پہلا مظاھرہ اور احتجاج anp نے اسفندیار کی قیادت میں کیا تھا
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی خان اور انکے پورے خاندان کو گرفتار کرنے کی افواہیں
تنظیم حرکت میں آگئی
چادر اور چار دیواری کے تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے
ہمارے کارکن چادر اور چار دیواری کے تقدس کے تحفظ کیلئے ہر حال میں کھڑے ہوں گے
نفرت اور تصادم کی ایسی دیواریں کھڑی نہ کی جائیں جنہیں مستقبل میں عبور کرنا ممکن نہ رہے
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان
ایمل ولی خان اور ولی باغ ہماری ریڈ لائن ہیں، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے
صوبائی صدر میاں افتخار حسین
It is striking that you would suggest imprisoning my family; such a claim lacks logic. I advise you to focus on your own concerns instead of trying to cast me as a victim. This effort will fail. My sisters and my wife have no political role; suggesting otherwise is unreasonable. I will handle my own challenges and, God willing, do so with dignity. You ought to stay dedicated to your own goals and ambitions.
سماجی کارکن آمنہ خان امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) میں شامل ہو گئیں۔
Social Worker Amina Khan Joins the Awami National Party (ANP) in Philadelphia, USA.
فیلڈ مارشل کیا اچھوت ہے (وہ شخص جسے چھونے سے گریز کیا جائے) کہ اسکا نام نہیں لیا جاسکتا ہے، اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی
صحافی: صرف آپ اور مولانا کھل کر اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے ہیں، کہی فکس میچ تو نہیں؟
ایمل ولی: ہم جمہوری لوگ ہیں اور انہیں معلوم ہے کہ انکو نہیں ہلا سکتے، ہمیں ہاتھ لگانا، دھمکی دینے آسان کام نہیں
“کیا فیلڈ مارشل اچھوت ہے جس کا نام نہیں لیا جاسکتا،” ایمل ولی خان کا نوجوان صحافی نعمان مغل کے فیلڈ مارشل کا نام لیکر تنقید کرنے کے سوال پہ جواب۔
@NuamanIshfaqM