@UzmaRumi@Manx4PM@notokay12345 جب اپ یہ کہتی ہیں کہ مذہب اور اسلام بالکل علیحدہ ہے اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ اپ نے قران پاک اور احادیث کا مطالعہ کیا ہی نہیں اپ مذہب سے واقفی نہیں لہذا پہلے کسی مستند عالم دین کے پاس بیٹھ کر قران پاک کی وہ ایات سیکھیں وہ حدیث سمجھیں جہاں اللہ تعالی نے پوری
@UzmaRumi@Manx4PM@notokay12345 آپ فضول قسم لے مطالعہ میں مگن اہنا اور مسلمانوں کا، وقت ضائع کر رہی ہیں.... آپ کی تحقیق آپ کو فائدہ نہیں نقصان دے رہی ہے اللہ سے ڈریں لوگوں سے پیار کریں..
@ReadinWakil ہر کسی کو اپنے عقیدے اور مسلک کے مطابق عبادت کرنے کا پورا حق ہے... اور کسی دوسرے عقیدہ کے لوگوں کی وجہ سے اگر فساد پیدا ہونے کا احتمال ہے تو پھر ایسا، لکھ دینا ہی بہتر ہے