پاکستان کے نامور تبصرہ فروش اور خودساختہ دانشور نے پہلے سپین جا کر جعلی کاغذات جمع کروائے پھر ان کاغذات پر انہیں شہریت مل گئی تو آج کل پاسپورٹ لینے کے لئے وہاں پر پہنچے ہوئے ہیں۔ یہ پوری دنیا کو کرپشن اور دو نمبری کے طعنے دیتے ہیں اور اپنی کرتوتیں دیکھیں۔
آپ نے پتہ کرنا ہے کہ سپین میں کون گیا ہوا ہے اس وقت؟
سیٹھوں نے توصحافت کے نام پہ دو نمبریاں کی ہی ہیں یہ تبصرہ فروش بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔
Gurdwara Sacha Sauda Sahib, Sheikhupura, Punjab, welcoming Sikh pilgrims with open arms. A sacred place that reminds us that humanity, love, and respect transcend all borders and religions ❤️
بورےوالا چک 203 ميں کاروائ کے دوران مصالحہ جات،جوشاندہ،گلوکوز،کسٹرڈ کی بڑی کمپنيوں کے نام سے جعلی پيکنگ کرنے والا گروہ پکڑ ليا گیا۔ايف آئ آر درج،مالک گرفتار۔چند ديہاتوں ميں گھروں ميں جعل سازی (پيکنگ،پرنٹنگ،ملاوٹ شدہ اجزا)کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کريک ڈاؤن جاری رہے گا۔وزيراعلی مريم نواز شريف کی جعلسازوں کے خلاف زيرو ٹالرينس پاليسی يقينی بنائ جا رہی ہے
میرا آپ سے وعدہ تھا کہ پنجاب کے ہر شہر کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالیں گے اسی تسلسل میں راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جدید ٹرانسپورٹ کا دائرہ مزید وسیع کرنے کے ساتھ ساتھ تاریخی بازاروں کی بحالی کا کام بھی پایہ تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے۔ بارانی یونیورسٹی کے پرجوش طلبہ کے ہمراہ گرین الیکٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا ہے جس کے تحت شہر میں مزید 80 سے زائد الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ 47 کروڑ روپے سے کمرشل مارکیٹ جبکہ 69 کروڑ روپے کی لاگت سے راجہ بازار کو قدیمی محرابی دیواروں، پلانٹرز، جدید لائٹس اور خصوصی افراد سمیت تمام شہریوں کی ضروریات کے مطابق نکھارا گیا ہے انشاءاللہ ترقی و خوشحالی کا یہ سفر آنے والے کل کے روشن پنجاب کی تعمیر تک پوری رفتار سے جاری رہے گا۔
فيصل آباد کے گردونواح ايک گاؤں ميں مويشيوں کے بھانے ميں پلاسٹک آف پيرس سے کالی مرچ اور سفيد مرچ بنانے والا خفيہ کارخانہ پکڑا گيا۔ايف آئ آر درج کر کے مالک گرفتار کر ليا گيا
سندھو دیش کی بکواس کرنے والوں کی آنکھیں نکال لیں گے۔
(حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی)
کاش یہ جماعت اپنی چند خامیوں پر قابو پا لے تو
یہ پاکستان کی سب سے بہتر مذہبی اور اصل جمہوری سیاسی جماعت ہے۔
فضل الرحمن کی طرح تاحیات
امیر مسلط نہیں ہوتے۔
پاکستان توڑنے کی بات نہیں کرتے۔کرپٹ نہیں
خدمت خلق کا بہترین نظام ہے۔
لاتعداد خوبیوں کی حامل یہ جماعت پاکستان کا بہترین سیاسی اثاثہ ہے۔
میری ایڈیٹنگ صلاحیت اچھی نہیں ہے، اگر کوئی پنڈی میں مریم نوازشریف کے استقبال اور ملتان میں بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کے ویڈیوز برابر برابر لگا کر پوسٹ کر سکیں تو مہربانی ہو گی۔
بھولڑو کو کسی کام تو لگائیں ناں
فارغ بیٹھے بے نظیر انکم فنڈ کی روٹیاں توڑ رہے ہیں۔
ڈپٹی فسادی
😍😍😍
رانا ثناء اللہ ایک مستند و محترم سیاسی ورکر ھے ۔ سیاسی ورکر سیاسی رہنما سے کجا محترم ھوتا ھے ۔
وہ وقت کے فرعونوں سے ٹکرایا ۔ مشرف اور عمران نے اس پہ ظلم کے پہاڑ توڑے لیکن اسکو نہ توڑ سکے۔
اسکی سیاسی بصیرت اور وفا ھماری پارٹی کا اثاثہ ھے۔
رانا جی ھسدے رہو تے وسدے رہو آمین
محسن نقوی کو اب استعفی دے کر گھر چلے جانا چاہئے۔ اپنی عزت تو خراب کی ہی، ساتھ حافظ صاحب کی جنگ میں کمائی گئی عزت بھی سیاست میں ملوث کرکے داؤ پہ لگا دی ہے
اینوں لہور لے جاؤ نہیں چلے گا
اگلے اٹھارہ ماہ میں پنجاب کے تمام ڈویژن ہیڈکوارٹر میں کینسر کا اسپتال بن کر فنکشنل ہو چکا ہوگا
چنیوٹ والے کا علاج چنیوٹ میں بھکر والے کا علاج بھکر میں رحیم یار خان والے کا علاج وہی ہوگا
اے محرومی کارڈ تباہ کر کے رکھے گی
#MaryamNawazInRawalpindi
مُودی میڈیا والے نہر والی حویلی والا، جنرل پرویز مشرف ڈھونڈ رہے تھے، جس کا وہ توا لگائیں گے، بے عزتی کریں گے لیکن امتحان میں سوال آ گیا مصدق ملک کا۔ دورہ ختم ہوئے دو دن ہو چکے، وہ ابھی تک ٹکور کر رہے ہیں۔
🤣🤣🤣
مولانا ہدایت الرحمان کا نوجوانوں کے نام پیغام؛
بلوچستان کے نوجوانوں سے کہتا ہوں ہمیں پہاڑ نہیں جانا، ہمیں اپنے شہروں کو قاتلوں کے حوالے نہیں کرنا، پارلیمنٹ بھی ہمارا بلوچستان بھی ہمارا ہے، ہم جمہوری مزاہمت کرینگے۔