سینٹر خرم ذیشان نے عمران خان رہائی مومنٹ کے دوران ساری قیادت سے عمران خان کی رہائی کی تحریک میں ورکرز کے ساتھ مل چلنے پر زور دیا اور سب کو اپنا قبلہ درست کرنے اور عملی طور پر میدان میں آنے کی آخری وارننگ دی ۔۔۔
عمران خان کے حقیقی آزادی کے فلسفے کو ڈنکے کی چوٹ پر بیان کیا اور بتایا کہ سیاسی بونے عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں پہنچے لیکن خان کی رہائی کے لئے 26 نومبر کے بعد مجرمانہ خاموشی پراختیار کی
قوم کے نام آخری پیغام 🚨
گرفتاری سے عمران خان نے قوم کو مخاطب کرکے کہا تھا، جب تک یہ پیغام آپ تک پہنچے گا مجھے یہ گرفتار کر چکے ہوں گے اور میں جیل میں ہوں گا
@ImranRaizKhan To be fair, if the coup regime in Pakistan had allowed a referendum on Imran Khan's popularity, he would have come in first place.Add to that the fact that the Pakistani nation today is aware of and understands the value, vision and policy of Imran Khan.
عوامی سروے !
بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟؟
اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا //
#NoRetreatUntilKhanIsReleased
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے، اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا !
آج اس ٹویٹ ہر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا //
#NoRetreatUntilKhanIsReleased
@KaliwalYam O Lord, heal him, grant him well-being, and release him from his captivity and imprisonment. This nation needs a leader and a statesman in every sense of the word. There are many hyenas and dogs, and it is time for the lion to appear.