سہیل آفریدی کے قریبی ساتھی اور ذاتی محافظ عارف خٹک کی ڈگری بھی جعلی ہونے کا انکشاف عارف خٹک عمران کا بھی سکیورٹی گارڈ رہ چکا ہے ۔ ذرائع کے مطابق رجسٹریشن نمبر 287-NIEMS-19 کے تحت عارف خٹک پر جعلی ڈگری حاصل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
معاملہ سامنے آنے پر حکومت نے بڑا اقدام کرتے ہوئے وائس چانسلر کو جبری رخصت پر گھر بھیج دیا جبکہ انکوائری کا بھی حکم دے دیا گیا ہے۔جب مراد سعید کی ڈگری کا معاملہ سامنے آیا نقل پکڑی گئی تب بھی وائس چانسلر گھر بھیج دیا تھا
سوال یہ ہے کہ اگر الزامات درست ہیں تو جعلی اسناد کے اس نیٹ ورک میں مزید کون کون شامل ہے، اور ذمہ داروں کے خلاف کیا کارروائی ہوگی؟
میرا رب پاکستان کو عزتوں سے نواز رہا ھے اور پاکستان کا بُرا سوچنے والوں کا منہ کالا کر رہا ھے
براہ راست ثالث صرف پاکستان ھے قطر نہیں قطر نے پاکستان کی قیادت میں قائم ثالثی ٹیم میں حصہ لیا .ترجمان قطری وزارت خارجہ
پاکستان کی قیادت نوبل پرائز کی حقدار ہے۔اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ یہ اعزاز پاکستان کے حصے میں آیا ہے کہ پاکستان کے کردار کی وجہ سے شاید تیسری جنگ عظیم ہونے سے رک گئی،وزیراعظم اور فیلڈمارشل کو خراج تحسین، اسپیکر ایاز صادق
🚨رئيس وزراء باكستان :
.
بعد إعلان اتفاق سلام بين الولايات المتحدة وايران والتوقيع في سويسرا .. اود ان اشكر بشكل خاص للمملكة العربية السعودية على مساهمتها ودعمها هذا الاتفاق🇸🇦🇵🇰
یہ ہے برطانوی کن کتروں کی اصل حقیقت۔ بھارتی عورت ہاتھ میں مائک پکڑ کر دو قومی نظریہ مردہ باد کہہ رہی ہے اور اس کے پیچھے انگریزوں کے کتے نہلانے والے اس کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں
Many congratulations and thanks to Pakistan for the consistent, patient and impressive role it has played in bringing peace. Bahot shukriya Pakistan! @CMShehbaz@MIshaqDar50
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
صوفی برکت علی نے آج سے 36 سال پہلے یہ بات بولی تھی،
"وہ دن دور نہیں، جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے۔"
الحمدللہ پاکستان نے امریکہ ایران ڈیل کو ممکن کر دکھایا۔
تمام بھائی بہنوں کو مبارک باد
ABD ile İran arasındaki savaşın sona erdirilmesi amacıyla varılan mutabakatı memnuniyetle karşılıyoruz.
Söz konusu mutabakat, bölgede kalıcı barış ve istikrarın tesisi yolunda önemli bir merhale teşkil etmektedir. Tamamlayıcı görüşmelerin de yapıcı bir tutumla sürdürülmesini ümit ediyoruz.
Bu önemli adımı atan taraflar ile arabuluculuk rolü üstlenen Pakistan’ı ve Katar başta olmak üzere sürece katkı sağlayan diğer ülkeleri kutluyoruz.
Varılan mutabakatın sabote edilmesine yönelik girişimlerin önlenmesi ve bölgesel barış ile güvenliğin korunması açısından ilgili tüm ülkelerin sağduyulu ve sorumlu bir tutum sergilemesi büyük önem taşımaktadır.
Türkiye olarak, Sayın Cumhurbaşkanımızın liderliğinde, bu sürece başından beri büyük bir destek ve emek verdik. Bölgemizde barış, huzur ve istikrarın tesis edilmesine yönelik desteğimiz kesintisiz devam edecektir.
اسلام آباد میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ
دنیا ایک تباہ کن عالمی اور معاشی تصادم کے دہانے پر کھڑی تھی، مگر پاکستان نے ایک ذمہ دار، باوقار اور امن پسند ریاست کے طور پر اپنی سفارتی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے مذاکرات، تحمل اور دانشمندی کا راستہ اختیار کیا۔
پاکستان کی مسلسل سفارتی کوششوں، مؤثر رابطہ کاری اور امن کے لیے غیر متزلزل عزم نے ایک ایسے معاہدے کی بنیاد رکھی جس نے خطے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو امید، استحکام اور امن کا پیغام دیا۔
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے پر باضابطہ دستخط 19 جون بروز جمعہ کو ہوں گے، جو عالمی امن و استحکام کی جانب ایک اہم سنگ میل ثابت ہوں گے۔
یہ معاہدہ دنیا کے لیے پاکستان کی جانب سے امن کا ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔ پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ صرف اپنے خطے ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں امن، استحکام اور مذاکرات کے فروغ کا داعی ہے۔
جہاں اس پیش رفت نے دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کو ایک ممکنہ تباہ کن جنگ کے خطرے سے نجات کی خوشی دی ہے، وہیں یہ ان عناصر کے لیے ایک زوردار جواب بھی ہے جو برسوں سے پاکستان کے کمزور ہونے، تنہائی کا شکار ہونے یا ناکامی کی خواہش اپنے دلوں میں پالے بیٹھے تھے۔
آج پاکستان سرخرو ہے، پاکستان کا مؤقف سرخرو ہے، اور امن کے لیے پاکستان کی کاوشیں پوری دنیا کے سامنے ایک روشن مثال بن کر ابھری ہیں۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
برقعے میں لپٹی چہرے پر نقاب لیے ایک مسلمان عورت فرانس کی ایک سپر مارکیٹ میں خریداری کر رہی تھی، ٹرالی میں مطلوبہ سامان ڈالنے کے بعد وہ کیش کاونٹر کی طرف ادائیگی کیلئے بڑهی.
ایک چست لباس پہنے ہوئے سیلز گرل جو اپنےنقش ونگار سے عرب لگ رہی تھی.
اس نے حجاب میں لپٹی اس عورت کو ایک حقارت کی نظر سے دیکھا اور بڑبڑاتے ہوئے اس کا حساب بنانے لگی. حجاب عورت خاموش کهڑی تهی، لیکن اس کی خاموشی سیلز گرل کیلئے مزید جنجھلاہٹ کا باعث بنی.
بولی. پہلے کیا کم مسائل ہیں فرانس میں ہم مسلمانوں کیلئے، روز ایک نئی مصیبت کهڑی ہوتی ہے، تمہارا یہ نقاب ہی تو ان مسائل کی جڑ ہے.
ہم یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ہم یہاں تجارت یا سیاحت کیلئے آتے ہیں، دین کی اشاعت اور اسلاف کی تاریخ بیان کرنے نہیں.
اگر تم اتنی ہی دیندار ہو تو واپس جاو اپنے وطن اور جیسے چاہو رہو. ہماری جان چهوڑو.
پردہ دار خاتون نے اپنا پرس کاونٹر پر رکھا اور اپنے چہرے سے نقاب ہٹادیا. نیلی آنکھیں، سنہرےبال.
.یورپی نقوش.
کہنے لگی، میں خاندانی فرانسیسی ہوں، یہ فرانس تمہارا نہیں، میرا وطن ہے، پر میرا دین اسلام ہے. بات اور کچھ نہیں ہے، بات صرف یہ ہے کہ تم نے اپنے دین کو بیچ دیا ہے..اور میں نے اسے خرید لیا ہے_
بریکنگ نیوز
پاکستان کیلئے بڑا اعزاز....
بروز جمعہ، جنیوا میں ایران امریکہ امن معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا، معاہدے کو اسلام آباد اکارڈ کے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے.
وہ لمحہ جب رپورٹر خود رو پڑا
وزیر خزانہ کے سامنے آکر رپورٹر نے بتایا کہ میں باقی کچھ نہیں کہتا خود پر گزرا سچ بتانا چاہتا ہوں، سب نے شور مچانا شروع کر دیا کہ یہ شاید کسی جرنیل کیخلاف کوئی بات کرنے لگا ہے اس نے کہا الله کا واسطہ کچھ بتا لینے دیں ذرا سی خاموشی ہوئی تو اس نے کہا حضور صرف 2 ماہ پہلے میری آنکھوں میں موتیا ہوا ڈاکٹر نے ایک ڈراپس لکھ دیا جس کی قیمت 300 سے کچھ روپے تھی میں نے خریدا تو دوکاندار نے کہا اب یہ 700 کا ہے میں نے لے لیا اسکے بعد 20 دن بعد جب ختم ہوا دوبارہ سٹور پر گیا تو انہوں نے کہا آب یہ 1500 روپے کا ہے، وه رو پڑا اور کہا جو مرضی کریں مگر غریب اگر دوائی نہ خریدنے کی وجہ سے مر گئے تو ذمہ دار کون یہ کہہ کر مائک واپس کیا اور چلا گیا...
یہ عسکری وزیر خزانہ وه ہے جس نے سیاستدانوں کی تنخواہیں 1 لاکھ سے 9 لاکھ کر دی ہیں اور قوم سے کہتے ہیں میں تنخواہ نہیں لیتا مریم کہتی ہے میں تنخواہ نہیں لیتی شہباز شریف کہتا ہے میں تنخواہ نہیں لیتا جبکہ غریب سے آج کہا گیا اگر 4 بھائی ہیں 1 روٹی ہے تو بانٹ کر کھا لیں، یوں لگ رہا ہے ہمیں من حیث القوم اللہ سے سزا ملی ہے اور بڑی سخت سزا ملی ہے
جہانزیب پاکستانی
I welcome the understanding reached between the United States and Iran towards ending hostilities, and the announcement that a memorandum of understanding will be signed in the coming days. I commend the mediation efforts that brought the parties to this point, especially those undertaken by Pakistan.
The reopening of the Strait of Hormuz to international shipping must now be treated as a matter of the highest urgency. The strait is a critical artery for global energy security and international trade. Prolonged disruption would serve no one.
Malaysia urges all parties to act in good faith, proceed without delay and translate this understanding into a durable peace settlement. At this delicate moment, all parties and external actors must refrain from any action that could derail diplomacy and renew hostilities.
Malaysia stands ready to support efforts towards a just and lasting peace, and calls on the international community to sustain this momentum.
ANWAR IBRAHIM
Photo: Reuters
چکوال میں سی سی ڈی پنجاب کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ انکے محکمے کی فائرنگ سے مرنے والی بچی کے گھر گے ہیں اور بتایا کہ متعلقہ آفیسر گرفتار ہے یہ واقعہ اس کی poor judgement کا نتیجہ ہے
کسی بھی فورس کو جوابدہی اور قانون سے ماورا کوئی طاقت نہی دینی چاہیے
آپ پاکستان میں الیٹ کی موجیں دیکھیں
بزنس کلاس پر بیرون ملک سفر پر FED فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی تھی مثلاً امریکہ کے لیے 3.5 لاکھ روپے، یورپ/آسٹریلیا کے لیے 2.1 لاکھ روپے، مشرق وسطیٰ کے لیے 1.05 لاکھ روپے یہ مکمل ختم کر دی ہے
جبکہ اکانومی کلاس پر یہ 12500روپے ہے جو اب بھی موجود ہے مطلب الیٹ کلاس کو معاف عام بندا اکانومی پر وہ دے گا اور پھر ڈھول پیٹ رہے بجٹ میں ہم نے رلیف دے دیا ہے
🔴 پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا:
“ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔
دونوں فریقین نے اعلان کیا ہے کہ لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر ختم کر دی گئی ہیں۔
اس معاہدے پر باضابطہ دستخط کی تقریب 19 جون، جمعہ کے روز سوئٹزرلینڈ میں منعقد کی جائے گی۔”